ETV Bharat / bharat

آج دن بھر اہم خبروں پر ایک نظر - Modi to address global

ملک و بیرون ممالک ہونے والی مختلف سرگرمیوں کی خبریں ایک نظر میں

news today
news today
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 7:15 AM IST

Updated : Jul 9, 2020, 7:52 AM IST

وزیراعظم مودی گلوبل انڈیا ویک کا افتتاحی خطبہ دیں گے

اہم خبروں پر ایک نظر

نریندر مودی وارانسی کی غیر سرکاری تنظیم(این جی او) کے نمائندوں سے بات چیت کریں گے

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وزارتی گروپ کی جائزہ میٹنگ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے جموں و کشمیر میں 6 اہم پُلوں کے افتتاح کا امکان

کووڈ 19 کے خطرے کو تعلیم کے نئے ماڈل میں تبدیلی پر مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل رمیش پوکھریال کی پریس کانفرنس

ذہنی طور پر بیمار اور بے گھر افراد کے کورونا ٹیسٹ کے مطالبے دہلی ہائی کورٹ میں سماعت

ویبینار کے ذریعے کووڈ 19 پر انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی کانفرنس

تبلیغی جماعت معاملہ: 28 غیر ملکی تبلیغی جماعت کے اراکین کو ساکیت کورٹ میں پیش کیا جائے گا

حاملہ خواتین کی جانچ کے نتائج کو ترجیح دینے کے مطالبے پر دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہو سکتی ہے

بہار اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر چراغ پاسوان کی میٹنگ

Last Updated : Jul 9, 2020, 7:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.