ETV Bharat / bharat

بیدر میں سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت افتتاح کی منتظر - بیدر کی خبریں

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے پرانے شہر میں واقع سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت افتتاح کی منتظر ہے۔

بیدر میں سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت افتتاح کی منتظر
بیدر میں سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت افتتاح کی منتظر
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 1:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST

سرکاری دواخانہ کی نئی بلڈنگ کو تعمیر ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہونے کے باوجود آج تک اس کا افتتاح عمل میں نہیں آیا۔

توقع تھی کہ 7 فروری کو وزیر اعلی کرناٹک یدی یورپا کے ہاتھوں ایئرپورٹ کے ساتھ ساتھ سرکاری دواخانہ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح بھی عمل میں آئے گا مگر افسوس کے ایسا نہیں ہوا۔

بیدر میں سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت افتتاح کی منتظر

مومنٹ آف جسٹس کے جنرل سیکرٹری شیخ انصار احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سرکاری دواخانہ کی عمارت کو تعمیر ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا ہے۔مگر مقامی سیاسی قائدین کی لاپرواہی کی وجہ سے آج تک اس کا افتتاح عمل میں نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ اس سو بستر والے سرکاری دواخانے کے شروع ہونے سے پرانے شہر کی عوام کے علاوہ اطراف اکناف کے دیہاتوں کی عوام کے لیے کافی سہولت ہوگی۔

انہوں نے محکمہ صحت ، انچارج منسٹر پربھو چوہان ، رکن اسمبلی بیدر رحیم خان اور ضلعی انتظامیہ سے سرکاری دواخانے کی نئی عمارت کا افتتاح جلدازجلد کرنے کی اپیل کی۔

Intro:

Body:سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت کا افتتاح کی منتظر

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کے پرانے شہر میں واقع سرکاری دواخانہ کی نئی عمارت آج بھی افتتاح کی منتظر ہے

سرکاری دواخانہ کی نئی بلڈنگ کو تعمیر ہوئے ایک سال سے زائد عرصہ ہونے کے باوجود آج تک اس کا افتتاح عمل میں نہیں آیا.

7 فروری کو توقع تھی کہ وزیرآعلی کرناٹک یڈویرپا کے ہاتھوں ایئرپورٹ کے ساتھ ساتھ سرکاری دواخانہ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح بھی عمل میں آئے گا مگر افسوس کے ایسا نہیں ہوا.

مومنٹ آف جسٹس کے جنرل سیکرٹری شیخ انصار احمد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سرکاری دواخانہ کی عمارت کو تعمیر ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ ہوا.

مگر مقامی سیاسی قائدین کی لاپرواہی کی وجہ سے آج تک اس کا افتتاح عمل میں نہیں آیا.

انہوں نے کہا کہ اس سو بستر والے سرکاری دواخانے کے شروع ہونے سے پرانے شہر کی عوام کے علاوہ اطراف اکناف کے دیہاتوں کی عوام کے لیے کافی سہولت ہوگی.

انہوں نے محکمہ صحت، انچارج منسٹر پربھو چوہان ،رکن اسمبلی بیدر رحیم خان اور ضلعی انتظامیہ سے سرکاری دواخانے کی نئی عمارت کا افتتاح جلدازجلد کرنے کی اپیل کی

بائٹ
شیخ انصار احمد
سیکرٹری مومنٹ آف جسٹس بیدر
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.