ETV Bharat / bharat

دو مہینے میں کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب

راہل گاندھی نے کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد پارٹی کے نئے صدر کی تلاش تیز ہو گئی ہے۔

congress
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 4:32 AM IST

گاندھی خاندان نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ پرینکا گاندھی بھی صدر نہیں بنیں گی۔

راہل گاندھی نے گذشتہ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں یہ بھی واضح کر دیا تھا کہ اس میں پرینکا گاندھی کو نہ گھسیٹا جائے جبکہ سونیا گاندھی پہلے ہی اپنی صحت کی وجہ سے اپنی سیاسی سرگرمیاں کم کر دی ہیں۔

کانگریس کے ذرائع کے مطابق پارٹی کا آئندہ صدر گاندھی خاندان کا نہیں ہوگا اور آئندہ دو مہینے میں نیا صدر منتخب کر لیا جائے گا۔

اب کانگریس میں ایسے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے جس پر گاندھی خاندان کی بھی خاموش حمایت ہو اور وہ باقی کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کو بھی قابل قبول ہوں تو کیا کانگریس کا اگلا صدر مہاراشٹر سے بنایا جائے گا؟

کئی سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہو سکتا ہے کیونکہ وہاں اسمبلی کے انتخابات جلد ہی ہونے والے ہیں اور ایک مہاراشٹرین صدر پارٹی کے لیے اچھا ہوگا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.