ETV Bharat / bharat

لیبیا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ - کووڈ-19

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں لیبیا میں کورونا کے 433 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

لیبیا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
لیبیا میں کورونا کے کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 12:04 PM IST

لیبیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 433 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جسکے ساتھ ہی اب لیبیا میں متاثرین کی تعداد 22791 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں لیبیا میں کورونا کے 433 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

واضح رہے کہ لیبیا کے نیشنل ڈیزیز کنٹرول سینٹر نے یہ اطلاع دی ہے۔

سینٹر نے بتایا کہ ملک میں 2725 مشتبہ نمونوں کی جانچ کی گئی، جن میں سے433 کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔

سینٹر نے بتایا کہ ملک میں 2725 مشتبہ نمونوں کی جانچ کی گئی، جن میں سے433 کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں

سینٹر نے بتایا کہ ملک میں مزید 83 افراد اس وبا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ وہیں آٹھ مریضوں کی کورونا انفیکشن وجہ سے موت ہوگئی ہے۔

لیبیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 433 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں جسکے ساتھ ہی اب لیبیا میں متاثرین کی تعداد 22791 ہوگئی ہے

سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اتوار تک اس وبا سے 12183 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ 362 مریضوں کی اس وبا سے موت ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے لیبیا حکام نے ملک کی سرحدوں، سکولز اور مساجد کو بند کردیا ہے اورعوامی تقریبات پر پابندیاں اور کرفیو نافذ کردیا ہے۔

سینٹر نے بتایا کہ ملک میں اتوار تک اس وبا سے 12183 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ 362 مریضوں کی اس وبا سے موت ہوگئی ہے

خیال رہے لیبیا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس مارچ میں ملا تھا اور پہلی موت اپریل میں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.