ETV Bharat / bharat

'کانگریس مسلم لیگ بن چکی ہے، اویسی جناح بننا چاہتے ہیں'

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج پر بی جے پی نے ایک بار پھر کانگریس پر شدید نکتہ چینی کی ہے، بی جے پی نے کانگریس کو مسلمانوں کی پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندوؤں کی توہین کررہی ہے۔

بی جے پی کے ترجمان سنبت پاترا کی فاءل فوٹو

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:15 AM IST

بی جے پی کے ترجمان سمبیت پاترا نے کہا کہ کچھ سیاسی جماعتیں سی اے اے اور این پی آر کے بارے میں ملک میں الجھن پیدا کررہی ہیں، یہ خاص طور پر کانگریس پارٹی ہے، کانگریس نے احتجاج کی آڑ میں ہندوؤں کو گالیاں دینے کا کام کیا ہے، سنبت پاترا نے اکبرالدین اویسی سنگین الزام لگائے اور کہا کہ وہ اگلے جناح بننا چاہتے ہیں۔

بی جے پی کے ترجمان سنبت پاترا دہلی میں پریس کانفرنس میں یہ ساری بتایں کہی۔
بی جے پی کے پریس ٹاک کے اہم اقتباسات پڑھیں

سنبت پاترا نے کانگریس پر متعدد سنگین الزام عائد کرتے ہوءے کہا کہ

'کانگریس مسلم لیگ بن چکی ہے، اویسی جناح بننا چاہتے ہیں'
  • '2008 میں سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے میں کانگریس کی اعلی قیادت نے ہندو دہشت گردی پر انگلی اٹھائی، 2006 میں منموہن سنگھ نے کہا تھا کہ ملک کے وسائل پر مسلمانوں کا پہلا حق ہے، 2004 میں، سونیا جی نے کانچی کاماکوٹی کے شنکراچاریہ کو گرفتار کیا'۔
  • '11 جولائی 2018 کو راہل گاندھی نے واضح طور پر کہا کہ ہاں کانگریس مسلمانوں کی پارٹی ہےٹ 9 جولائی 2018 کو کانگریس کے زیڈ اے خان کہتے ہیں کہ ملک کے ہر ضلع میں شریعت کورٹ کی وکالت ہونی چاہئے'۔
  • '16 مئی 2017 کو کپل سبل نے سپریم کورٹ میں بھگوان رام کا موازنہ تین طلاق اور حلالہ سے کیا'۔
  • '17 مئی 2017کو یوتھ کانگریس کے ایک رہنما کیرالہ میں گائے کا قتل کرتے ہیں اور عوامی طور اس کا گوشت کھاتے ہیں، 2016-17 میں راہل گاندھی جے این یو جاتے ہیں اور وہاں ملک مخالف نعرے لگاتے ہیں'

  • انہوں نے کہا کہ 'ہمارے دادا پر دادا نے اس ملک کو روادار، وسیع، قابل فخر بنایا، اور آپ لوگ ایسی زبان استعمال کرتے ہیں'۔
  • 'اکبرالدین اویسي نے کہا کہ مسلمانوں نے 800 سال تک اس ملک میں حکمرانی اور جاںبازی کی ہے، میرے آباء اجداد نے اس ملک کو قطب مینار، چار منار، جامع مسجد دیا ہے، لال قلعہ بھی میرے آباء اجداد نے بنایا، تیرے باپ نے کیا پیدا کیا ہے'؟
  • 'یہ سوال کس سے تھا، اس کا ایک ہی نچوڑ ہے کہ کانگریس مسلمانوں سے پوچھ کر ہی حکومت بناتی ہے، کسی اور مذہب کے لوگوں کو ذہن میں رکھ کر نہیں'
  • 'دو دن پہلے اشوک چوہان نے ایک جلسے میں کہا کہ ہم نے مسلمان بھائیوں کے کہنے پر مہاراشٹر میں شیوسینا کے ساتھ حکومت بنائی ہے، مسلمانوں کا کہنا تھا کہ بی جے پی ہماری سب سے بڑی دشمن ہے، اس لئے ہم نے شیوسینا کے ساتھ حکومت بنائی'

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.