ETV Bharat / bharat

گورنر کلیان سنگھ کے بہکے بہکے بول - نریندر مودی

راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ نے کھلے طور پر وزیراعظم نریندر مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو نریندر مودی کی ضرورت ہے۔

file photo
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 4:43 PM IST

کلیان سنگھ نے گذشتہ روز کہا کہ ہم سبھی بھارتی جنتا پارٹی کے کارکن ہیں اور ہمارا مقصد مودی کو دوبارہ وزیراعظم بنانا ہے۔

آئینی عہدے پر بیٹھے کسی بھی شخص کا اس طرح کا بیان انتہائی متنازعہ ہے۔

انہوں نےکہا کہ ہم سب بی جے پی کارکن ہیں اور ہمارا ایک ہی مقصد ہے مودی کو دوبارہ وزیراعظم بنانا کیوں کہ ملک اور سماج کو مودی سخت ضرورت ہے۔

کلیان سنگھ نے یہ بیان اس وقت جب علیگڑھ کے موجودہ رکن پارلیمان کو دوبارہ اسی سیٹ سے پارٹی کی ٹکٹ دینے کے خلاف پارٹی کارکنان کلیان سنگھ کے گھر کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔

احتجاج کے دوران کلیان سنگھ نے گھر سے باہر نکل کر مطاہرین احتجاج ختم کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ ہم سب بی جے پی کے کارکن ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ مودی ایک بار پھر سے مسند اقتدار پر بیٹھیں اس لیے ہمیں پارٹی کے فیصلے کو ماننا چاہیے۔

کلیان سنگھ کے تبصرہ پر راشٹر پتی بھون دفتر نے کہا کہ آئینی عہدے پر براجمان کسی شخص کو کسی بھی طرح کی تشہیر کیاجازت نہیں ہے۔اس معاملے میں راشٹر پتی بھون میں کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.