ETV Bharat / bharat

بھارت - چین تصادم میں ہلاک ہونے والے فوجی جوانوں کی فہرست - کرنل سنتوش بابو

گزشتہ روز بھارت اور چین کے مابین سرحد پر تصادم ہوا تھا جس میں بھارتی فوج کے 20 جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔ انڈین آرمی کی جانب سے ہلاک شدگان کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

indian army
indian army
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 3:39 PM IST

Updated : Jun 17, 2020, 8:07 PM IST

بھارت اور چین کے مابین گزشتہ کئی روز سے جاری کشیدگی اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئی جب سرحد پر ہوئے تصادم میں بھارتی فوج کے 20 فوجی جوان ہلاک ہوئے۔

سرحد پر ہلاک ہونے والوں کی فہرست، بشکریہ ٹویٹر
سرحد پر ہلاک ہونے والوں کی فہرست، بشکریہ ٹویٹر

ہلاک شدگان میں ایک کرنل بھی ہیں جو ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے ہیں۔

سرحد پر ہلاک ہونے والوں کی فہرست
سرحد پر ہلاک ہونے والوں کی فہرست

دیکھئے سرحد پر ہلاک ہونے والوں کی فہرست:

  • کرنل سنتوش بابو: حیدرآباد، تلنگانہ
  • نائب صوبے دار نودورام سورین: میوربھنج، اڑیسہ
  • نائب صوبے دار مندیپ سنگھ: پٹیالہ، پنجاب
  • نائب صوبے دار ستنام سنگھ: گرداس پور، پنجاب
  • حوالدار کے پلانی: مدورائی، تمل ناڈو
  • حولدار سنیل کمار: پٹنہ، بہار
  • حولدار بپل رائے: میرٹھ، اتر پردیش
  • دیپک کمار: ریوا، مدھیہ پردیش
  • سپاہی راجیش اورانگ: بیربھوم، مغربی بنگال
  • سپاہی کندن کمار اوجھا: صاحب گنج، جھارکھنڈ
  • سپاہی گنیش رام: کانکیر، چھتیس گڑھ
  • سپاہی چندر کانتا پردھان: کندھامل، اڑیسہ
  • سپاہی انکوش: ہمیر پور، ہماچل پردیش
  • سپاہی گربیندر: سنگرور، پنجاب
  • سپاہی گرتیج سنگھ: مانسا، پنجاب
  • سپاہی چندن کمار: بھوجپور، بہار
  • سپاہی کندن کمار: سہرسہ، بہار
  • سپاہی امن کمار: سمستی پور، بہار
  • سپاہی جئے کشور سنگھ: ویشالی، بہار
  • گنیش ہنسدا: مشرقی سنگھ بھوم، جھارکھنڈ

Last Updated : Jun 17, 2020, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.