ETV Bharat / bharat

نائیڈو نے عالمی یوم ریڈ کراس کے موقع پر ہیلتھ کارکنان کا خیرمقدم کیا - نائب صدر

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے عالمی یوم ریڈ کراس کے موقع پر ہیلتھ کارکنان کو خلوص و احترام پیش کیا ہے اور کووڈ-19 سے نمٹنے میں ان کی بے لوث خدمت کی تعریف کی ہے۔

Naidu welcomes health workers on World Red Cross Day
نائیڈو نے عالمی یوم ریڈ کراس کے موقع پر ہیلتھ کارکنان کا خیرمقدم کیا
author img

By

Published : May 8, 2020, 7:56 PM IST

ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کے روز ٹوئٹ میں کہا کہ 'ریڈ کراس کی مثال آج کی دنیا میں بھی غیرمتوقع بنی ہوئی ہے اور خدمت خلق کر رہی ہے'۔

انہوں نے کہا 'عالمی یوم ریڈ کراس کےموقع پر خدمت خلق اور علاج میں لگے تمام ہیلتھ کارکنوں اور رضاکار تنظیموں کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا ہوں'۔

نائب صدر نے کہا 'آج جب کووڈ-19 انفیکشن سے خوفزدہ دنیا اس وبا کا علاج ڈھونڈ رہی ہے، ریڈ کراس آندولن کی مثال انسانیت کے لئے مزید متعلقہ ہے'۔

انہوں نے کہا 'ہماری صحت، حفاظت اور صفائی ملازمین و رضاکار تنظیمیں ان اصولوں پر تہہ دل سے عمل پیرا ہیں۔ اس موقع پر انسانیت کے ان محافظوں کی قربانی اور خوداعتمادی کومخلصانہ سلام پیش کرتا ہوں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.