ETV Bharat / bharat

'حکومت مسلم بچوں کو اسکالر شپ سے محروم کرنا چاہتی ہے' - سالانہ آمدنی

یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ کے صدر شاہد علی ایڈوکیٹ نے مودی حکومت پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی حکومت کے ذریعہ اسکالرشپ اسکیم میں مسلمانوں کے ساتھ جانبداری برتی جا رہی ہے'۔

اقلیتی اسکالر شپ کے لیے مقرر آمدنی پر اعتراض
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 10:26 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 2:21 PM IST

یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ نے اقلیتی طلبا کے اسکالر شپ کے لیے سالانہ آمدنی میں ایک لاکھ سے ڈھائی لاکھ روپے کرنے پر شدید اعتراض کیا ہے، جبکہ پسماندہ طبقات کو اسکالر شپ دینے کے لیے 5 لاکھ کی شرط رکھی گئی ہے۔

یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ نے اس معاملے کو لیکر کافی ہنگامہ کیا ہے۔ فرنٹ کے صدر نے کہا کہ دونوں طبقات کے مابین اتنا بڑا تفاوت آخر کیوں؟ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی سازش ہے جس کے ذریعے وہ مسلم اقلیتی طبقوں کو اسکالر شپ سے محروم کرنا چا ہتی ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ کے صدر شاہد علی ایڈوکیٹ نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ اسکالرشپ اسکیم میں مسلمانوں کے ساتھ جانبداری برتی جا رہی ہے۔

اقلیتی اسکالر شپ کے لیے مقرر آمدنی پر اعتراض

اقلیتوں کے لئے اسکالرشپ اور پسماندہ طبقات کے لئے اسکالرشپ کے حصول کے لئے آمدنی کی شرط میں تفاوت کو بنیاد بناتے ہوئے یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ کے سربراہ نے کہا کہ دلت 6 لاکھ کما کر غریب اور اسکالرشپ کا مستحق ہے، جبکہ مسلمان ایک لاکھ (سالانہ) سے زیادہ کمائے تو وہ امیر، اور اسکالرشپ سے محروم ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے لئے ایک لاکھ روپے کی آمدنی کی لمٹ دہلی میں کم سے کم مزدوری کے زمرے سے بھی کم ہے، ایک مزدور کی کم سے کم مزدوری ڈیڑھ لاکھ روپے ہونی چاہئے، مگر اسکالرشپ کے لئے ایک لاکھ کی شرط۔، اس کا صاف مطلب ہے کہ حکومت مسلمانوں کو اسکالرشپ سے محروم کرنا چاہتی ہے۔

Intro:"مسلمانوں کو اسکالرشپ سے محروم کرنے کی سازش ؟"

یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ نے اقلیتی اسکالرسپ کے لئے آمدنی 1 لاکھ سے ڈھائی لاکھ رکھنے پر شدید اعتراض کیا، دلتوں کے لئے 6 لاکھ کی آمدنی کی شرط اور مسلمانوں کے لئے 1 لاکھ کی شرط کیوں؟

نئی دہلی

اقلیتوں کے لئے آمدنی کی شرط 1 لاکھ تک کرنے پر ہنگامہ ہو گیا ہے۔ یونائٹڈ مسلمس فرنٹ نے 1 لاکھ روپے کی اول ترین آمدنی کو شرط رکھنے کو مسلمانوں کو اسکالر شپ سے محروم کرنے کی سازش قرار دیا۔
ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرے ہوئے یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ کے صدر شاہد علی ایڈوکیٹ نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت کے ذریعہ اسکالرسپ اسکیم میں مسلمانوں کے ساتھ جانبداری برتی جا رہی ہے۔
اقلیتوں کے لئے اسکالرشپ اور دلتوں کے لئے اسکالرشپ کے حصول کے لئے آمدنی کی شرط میں تفاوت کو بنیاد بناتے ہوئے یونائیٹڈ مسلمس فرنٹ کے سربراہ نے کہا کہ دلت 6 لاکھ کر غریب اور اسکالرشپ کا مستحق ہے جبکہ مسلمان 1 لاکھ (سالانہ) سے زیادہ کمائے تو وہ امیر اور اسکالرشپ سے محروم ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے لئے 1 لاکھ روپے کی آمدنی لمٹ یہاں دہلی میں کم سے کم مزدوری کے زمرہ سے بھی کم ہے، ایک مزدور کی کم سے کم مزدوری ڈھیڑ لاکھ روپے ہونی چاہئے، مگر اسکالرشپ کے لئے ایک لاکھ کی شرط۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ حکومت مسلمانوں کو اسکالرشپ سے محروم کرنا چاہتی ہے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.