ETV Bharat / bharat

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی - عیدالاضحیٰ منائی گئی

مختلف ممالک سمیت عیدالاضحیٰ کا تہوار آج ملک بھر میں منایا گیا اور اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں عید کی نماز پڑھی گئی۔

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے
author img

By

Published : Aug 12, 2019, 8:25 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 5:36 PM IST

نماز عید کے بعد فرزندانِ توحید کی جانب سے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں عید گاہ مسجد میں نماز عید ادا کی گئی۔

وہی دارلحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے عید نماز پڑھی۔

مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے حمیدیہ مسجد کے باہر نماز عید ادا کی۔

ملک کے مختلف حصوں میں عید کی نماز ادا گئی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی گئی۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 5:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.