ETV Bharat / bharat

رمضان المبارک کے پیش نظر سرکردہ علماء کا پیغام

ماہ مبارک رمضان اس مرتبہ کورونا وائرس نامی بیماری اور لاک ڈاؤن کے درمیان آ رہا ہے جس کے سبب علماء نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے امت مسلمہ سے اپیل کی ہے کہ وہ عام دنوں کی طرح ہی رمضان المبارک میں بھی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

رمضان المبارک کے پیش نظر علماء کا پیغام
رمضان المبارک کے پیش نظر علماء کا پیغام
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 11:10 AM IST

ماہ مقدس رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہے لیکن اس مرتبہ یہ مہینہ گزشتہ برسوں کے مقابلے الگ ہوگا کیوں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اور کسی بھی طرح کے اجتماع کی اجازت نہیں ہے۔

علماء کا پیغام، ویڈیو

لاک ڈاؤن کی وجہ سے مساجد میں نمازیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد ہے، صرف امام و موذن سمیت پانچ افراد ہی بہ یک وقت مسجد میں نماز ادا کرسکتے ہیں اس لیے علماء نے رواں برس تراویح کا اہتمام بھی گھروں میں ہی کرنے کی تلقین کی ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے دہلی کے چند علماء سے بات کی جس مین انہوں نے امت مسلمہ سے اپیل کی ہے کہ پنج وقتہ نماز، تراویح اور افطار وغیرہ کے لیے کسی بھی جگہ پر جمع نا ہوں بلکہ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے لیے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.