ETV Bharat / bharat

ممبئی میں بارش کی تباہ کاریاں - پونے دیوار حادثہ

بھارت کے مغربی شہر ممبئی میں گزشتہ کئ دنوں سے ہونے والی شدید بارش سے سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔

mumbai-rains-updates-what-is-happening-in-mumbai-1-1
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 1:40 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 3:44 PM IST

اس سیلابی صورتحال میں جہاں نقل و حمل ٹھپ ہو کے رہ گیا ہے وہیں مہاراشٹر کے تین مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 30 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 52 زخمی ہو چکے ہیں۔

بھارت کے مغربی شہر ممبئی میں گزشتہ کئ دنوں سے ہونے والی شدید بارش سے سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔

ممبئی کے ملاڈ میں دیوار گرنے سے 18، جبکہ کلیان میں دیوار گرنے 3 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وہیں پونے میں دیوار گرنے سے 6 افراد کے ہلاکت کی اطلاع ہے۔

مہاراشٹر کے ناسک میں بھی دیوار گرنے سے تین افراد کے ہلاکت کی خبر ہے۔

اس سے قبل 29 جون پونے کی کوندھوا میں ایک دیوار کی زد میں آنے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

بارش کی وجہ سے ممبئی کی لوکل ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی ہے اور متعدد ٹرینوں کو در کر دیا گیا ہے۔

ممبئی ایئرپورٹ پر آج صبح ایک بڑا حادثہ پیش آتے آتے ٹل گیا جب اسپائس جیٹ کا ایک طیارہ رنوے پر پھسل گیا۔ حادثے کے بعد ایئر پورٹ کے اہم رنویز کو بند کر دیا گیا ہے۔

ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 52 پروزاروں کو رد کر دیا گیا ہے، جبکہ 54 کے راستے بدل دیے گئے ہیں۔

مہاراشٹر کی حکومت نے تین اضلاع ممبئی سٹی، ممبئی سوبربن اور تھانے میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 3:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.