ETV Bharat / bharat

ممبئی لوکل ٹرینوں میں مسافرین کے لیے بیداری مہم

ممبئی کے چھترپتی شیواجی ٹرمنس جہاں روزانہ لاکھوں کی تعداد میں مسافرین سفر کرتے ہیں ریلوے پروٹیکشن فورس نے عوام کی حفاظت کی خاطر ایک مہینے کے بیداری کیمپ کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ ریلوے پروٹیکشن فورس کے جوان مسلسل اعلان کرتے نظر آرہے ہیں اور مسافرین کو ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کررہے ہیں۔ ممبئی کی لوکل ٹرینوں کو یہاں کی لائف لائن کہا جاتا ہے جہاں روزانہ ایک اندازے کے مطابق 70 لاکھ سے زائد افراد سفر کرتے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 25, 2019, 3:08 PM IST

اس اپیل کے دوران ریلوے پروٹیکشن فورس کے ادنی سے اعلی افسران سب ہی ان کی حفاظت کی خاطر بیداری مہم کے ذریعہ ان کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔ تا کہ ٹرینوں میں سفر کرنے والوں کی جان کی حفاظت ہوسکے۔

دراصل پچھلے سال ٹرینوں حادثوں میں ہونے والی اموات کی تعداد چونکا دینے والی ہے جن میں سے اکثر اموات مسافرین کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ لوکل ٹرینوں میں روزانہ تقریباً 70 لاکھ لوگ روزانہ سفر کرتے ہیں اور اس بھیڑ کی وجہ سے روزانہ لوکل ٹرین سے 9 لوگوں کی موت ہوجاتی ہے۔ ریلوے نے چند قوانین بنائے ہیں جن پر عمل کرنے سے ان اموات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ ان میں سب سے اہم قانون ہے مائی لیفٹ از مائی رائیٹ ۔ یعنی میرا داہنا ہی میرا بایاں ہے۔ یعنی مسافرین کو دائیں طرف سے سفر کرنا ہوگا تا کہ حادثات پر قابو پایا جاسکے۔

Intro:
اس آواز سے آپ کا پرانہ ناتا ہے ..لیکن آواز کچھ بدلی ہوئی ہے ..اعلان کرنے والے لوگ بھی بدلے ہوئے ہیں .. .مقصد بھی کچھ الگ ہے..لیکن مقام وہی ہے.. یہ مقام ہے ممبئی کا چھترپتی شیواجی ٹرمنس ،،جہاں روزانہ لاکھوں کی تعداد میں ...مسافر ممبئی اور ممبئی سے متصل علاقوں کے لئے ...لائف لائف کہی جانے والی لوکل ٹرین سے سفر کرتے ہیں ...در اصل یہ اعلان کرنے والے لوگ ریلوے پروٹکشن فورس کے جوان ہیں ..جو اس ریلوے اسٹیشن پر موجود ہر مسافروں سے اس بات کی اپیل کر رہے ہیں کہ آپ بائیں سے چلیں ..اور یہ ہو سکتاہے کیونکہ ممبئی کر ہیں تو ممکن ہے ...

بائٹ ..اے ترپاٹھی ..ڈی اس سی ..چھترپتی شیواجی ٹرمنس ممبئی

اس اپیل کے دوران ریلوے پروٹکشن فورس کے ادنی سے اعلیٰ افسر ہر شام جب لوگ اپنے دفتر سے نکلنے کے بعد گھر کا رخ کرتے ہیں تو یہ ا انکی حفاظت کیلئے اسی طرح سے بیداری مہم کے ذریہ انکو بیدار کر رہے ہیں .....فورس کا یہ مقصد ہے کہ یہ مہم ایک مہینے چلائی جائےگی ..تاکہ ممبئی کی زیادہ سے زیادہ عوام سفر اور سفر کے دوران بنیادی قوانین پر عمل کریں....

بائٹ .. .اے ترپاٹھی ..ڈی اس سی چھترپتی شیواجی ٹرمنس ممبئی

در اصل بیتے ایک برس میں ریلوے سے ہونے والی امواتوں کی تعداد چونکا دینے والی ہے ..انمیں اکثر ہونے والی امواتیں مسافروں کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی ہیں ...لوکل ٹرین سے ٦ ملیں لوگ روزانہ سفر کرتے ہیں ..اور اس بھیڈ کی وجہ سے روزانہ لوکل ٹرین سے ٩ لوگوں کی موت ہو جاتی ہے ..ان امواتوں پر قابو پایا جا سکتا ہے ..جسکے لئے ریلوے کے ذریعہ مسافروں کے لئے بناے گئے قوانین پر عمل کرنا ہوگا ..ان قوانین میں میں سے سب سے اہم ہے ...مائی لفٹ از مائی رایٹ ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.