ETV Bharat / bharat

مکیش سہنی کو عدالت سے ضمانت

author img

By

Published : Apr 8, 2019, 3:27 PM IST

عظیم اتحاد کی رکن پارٹی وی آئی پی سپریمو مکیش سہنی نے آج دربھنگہ سیول کورٹ میں خودسپردگی کرکے عدالت سے ضمانت حاصل کی۔

مکیش سہنی

دراصل 2014 کے ایک ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ان پر مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں ان کا بیل بونڈ خارج ہو گیا تھا۔

مکیش سہنی

اسی سلسلے میں عدالت نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔

عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد مکیش سہنی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ نریندر مودی کے دور میں ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی نے نوٹ بندی کرکے سوا لاکھ کروڑ روپے کا اسکینڈل کیا ہے، یہ دنیا جانتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس بار کے انتخاب عوام اور این ڈی اے کے درمیان لڑا جا رہا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ نریندر مودی نے ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے، عوام اس بار انہیں سبق سکھائے گی۔

وہیں متھلانچل میں سیٹ اور ٹکٹ تقسیم میں علی اشرف فاطمی اور کیرتی آزاد کو درکنار کرنے کے سوال پر کہا 'ہماری لڑائی کسی ایک شخص کو انتخاب میں فتح دلانا مقصد نہیں ہے، سروے اور عوام کے ایگزٹ پول کے بعد ٹکٹ تقسیم کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری بات ٹکٹ کٹنے کے بعد کیرتی آزاد اور علی اشرف فاطمی سے ہوئی ہے وہ اتحاد کے بڑے رہنما ہیں'۔

Intro:عظیم اتحاد کے حمایتی پارٹی وی آئ پی سپریمو مکییس سہنی نے آج دربھنگہ سول کورٹ میں سرینڈر ہوکر عدالت سے جمانت حاصل کیا، دراصل سال 2014 ایک ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ان پر مقدمہ درج تھا جس میں ان کا بیل بونڈ خارج ہو گیا تھا اسی میں عدالت نے غیر جمانتی وارنٹ جاری کیا تھا، عدالت سے جمانت ملنے کے بعد مکییس سہنی نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا سب سے برا گھوٹالہ باج نریندر مودی ہے انہوں نے نوٹ بندی کرکے سوا لاکھ کروڑ روپے کا اسکیم کیا ہے یہ دنیا جانتی ہے، اس بار کا انتخاب عوام اور اینڈی اے کے درمیان لرا جا رہا ہے نا کہ عظیم اتحاد اور اینڈی اے کے درمیان، نریندر مودی نے ملک کے ساتھ کھلوار کیا ہے، عوام اس بار انہیں سبق سیکھا دے گی، وہیں متھلانچل میں سیٹ اور ٹکٹ بٹوارہ میں علی اسرف فاطمی اور کرتی آزاد کو درکنار کرنے کے سوال پر کہا کہ ہماری لڑائی کسی ایک شخص کو انتخاب میں فتح دلانا مقصد نہیں ہے سروے اور عوام کے ایگزٹ پول کے بعد ٹکٹ کا بٹوارہ کیا گیا ہے ہماری بات ٹکٹ کٹنے کے بعد بھی کرتی آزاد اور علی اسرف فاطمی سے ہوئی ہے وہ ہمار اتحاد کے برے لیڈر ہیں __

بائٹ - - مکییس سہنی ،عظیم اتحاد کے حمایتی پارٹی وی آئ پی سپریمو - - -

Body:نہیں

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.