ETV Bharat / bharat

انل امبانی نے بڑے بھائی اور بھابی کا شکریہ ادا کیا

معروف بزنس مین انل امبانی کو اریکسن کے 550 کروڑ روپے کے قرض کی ادائیگی میں بڑے بھائی مکیش امبانی اور بھابھی نیتا امبانی نے مدد کی اور وہ جیل جانے سے بچ گئے۔

انل امبانی نے بڑے بھائی اور بھابی کا شکریہ ادا کیا
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 1:54 PM IST

Updated : Mar 19, 2019, 2:50 PM IST

سپریم کورٹ کے گذشتہ دنوں حکم دیا تھا کہ اگر وہ مجوزہ رقم عدالت میں جمع نہیں کراتے ہیں تو انہیں جیل جانا پڑ سکتا ہے۔ انل امبانی کی قرض ادائیگی کی آج بروز منگل آخری تاریخ تھی۔

آرکام نے تاریخ سے ایک روز قبل ہی اپنی بقایہ جات 550 کروڑ روپے اریکسن کو دے دیا، گذشتہ ماہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نےبقایہ رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں انہیں'جان بوجھ کر قرض ادا نہ کرنے کا' معاملہ بتاتے ہوئے انہیں مجرم قرار دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے کمپنی کو حکم دیا تھا کہ وہ یا تو چار ہفتے میں اریکسن کو بقایہ رقم ادا کریں یا پھر وہ تین ماہ کی سزا کے لیے تیار رہیں۔

آرکام کمپنی کے ترجمان نے انل امبانی کے حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ ' میں اپنے بڑے بھائی مکیش امبانی اور بھابھی نیتا امبانی کے اس وقت میں میرے ساتھ کھڑے رہنے میں مدد کرنے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ،صحیح وقت پر مدد کرکے انہوں نے خاندان کے مضبوط رشتے کو ظاہر کیا ہے۔ میں اور میری فیمیلی بہت شکرگزار ہیں کہ ہم پرانی باتوں کو بھولتے ہوئے آگے بڑھ چکے ہیں ان کے اس رویے نے مجھے بہت زیادہ متاثر کیا ہے'۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : Mar 19, 2019, 2:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.