ETV Bharat / bharat

مونگیری لال کو حسین خواب دیکھنے کا اختیار ہے: کانگریس - بھوپال

ریاست مدھیہ پردیش میں کانگریس پارٹی نے عام انتخابات کے حوالے سے ایگزٹ پول کی قیاس آرائی کو خارج کر دیا اور کہا کہ ریاست میں کانگریس تقریبا 15 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔

mp-congress-denies-exit-poll-of-general-election-2019-2019
author img

By

Published : May 21, 2019, 6:10 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کی آج اہم میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ کے بعد کانگریس کے رہنما اور ریاستی وزیر سجن کمار نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔ انہوں نے عام انتخابات کے حوالے سے ایگزٹ پول کے رجحان کو خارج کر دیا۔

مونگیری لال کو حسین خواب دیکھنے کا اختیار ہے: کانگریس

چند روز قبل بی جے پی کے سینیئر رہنما نریندر سنگھ تومر اور سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ سوراج نے بیان دیا تھاکہ کانگریس کے کئی اراکین ہمارے رابطے میں ہیں اور ریاست کانگریس کی حکومت چند روز کی مہمان ہے۔

اس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے سینیئر رہنما سجن کمار نے کہا کہ بی جے پی کے رہنما مونگیری لال کی طرح حسین خواب دیکھ رہے ہیں اور ان کو اس کا اختیار ہے۔

Intro:one two one

Body:مدھیہ پردیش میں چار مرحلوں کی ووٹنگ کے بعد ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے- ایگزٹ پول میں جہاں بھارتی جنتا پارٹی کو لیٹ کرتے ہوئے بتایا جارہا ہے جس پر آج بھوپال کہ کانگریس دفتر میں کانگریس پے صدی سینئر لیڈران نے میٹنگ کی اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا جس طرح کے ایگزیکٹ پول دکھائے جا رہے ہیں وہ سب غلط ہے-
جب آئی ٹی وی بھارت نے کانگرس پارٹی کے Pwd وزیر سجن سنگھ ورما نے بتایا بھارتی جنتا پارٹی کے بتائے جارہے ایگزیکٹ پول سراسر غلط ہے- ساتھی بھارتی جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر نریندر سنگھ تومر اور سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بیان دیا کی مدھیہ پردیش کی صوبائی سرکار چند روز کی ہے ہمارے ہاتھ میں کانگریس کے کئی اسمبلی رکن ہے جس سے ہم سرکار گرا سکتے ہیں- اس بات پر سجن سنگھ ورما نے کہا بھارتی جنتا پارٹی کے سبھی لیڈران مونگیری لال کے حسین سپنے دیکھ رہے ہیں-

ون ٹو ون
سجن سنگ ورما.......pwd وزیر کانگریس پارٹی

Conclusion:one tow one
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.