ETV Bharat / bharat

سادھوی پرگیہ کو دھمکی آمیزخط، مقدمہ درج - bjp leader threaten letter

بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کےاس کی جانچ شروع کر دی ہے۔

سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، فائل گفوٹو
سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر، فائل گفوٹو
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 2:41 PM IST

سٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ امیش تیواری نے بتایا کہ 'ممبر پارلیمنٹ ٹھاکرپرگیہ سنگھ کو دھمکی آمیز خط اور اس کے ساتھ لفافے میں مبینہ طور پر کیمیائی مادہ ملنے کی اطلاع کے بعد کل دیر رات كملانگر تھانہ پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے، اب اس معاملہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔'

وہیں پولیس ذرائع نے کہا کہ 'مبینہ کیمیائی مادہ کی تحقیقات کے لئے فارنسک ماہرین سے مدد حاصل کی جا رہی ہے، تحقیقات کے بعد آگے کی کارروائی کی جائے گی، فی الحال نامعلوم افراد کے خلاف دھمکی دینے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.