ETV Bharat / bharat

کورونا کے زیادہ تر کیسز مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات میں

اب تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 11903 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 186935 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

Most of the cases of Corona are in Maharashtra, Tamil Nadu, Delhi, Gujarat
کورونا کے زیادہ تر معاملے مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات میں
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 12:56 PM IST

ملک کی مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی اور گجرات کی ریاستیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہیں اور ان چار ریاستوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 230729 ہے، جو اب تک اس وبا سے سے متاثر یہاں

کی کُل آبادی کا 65.16 فیصد ہے۔

بدھ کے روز مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 10974 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 354065 ہوگئی ہے۔

Most of the cases of Corona are in Maharashtra, Tamil Nadu, Delhi, Gujarat
کورونا کے زیادہ تر معاملے مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات میں

اب تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 11903 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 186935 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

کورونا کے اس وقت ملک میں 155227 فعال کیسز ہیں۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے۔

ریاستفعال کیسزصحتیابامواتمتاثرین
انڈمان نکوبار1133044
آندھرا پردیش32443509886841
اروناچل پردیش887095
آسام2145216684319
بہار20934644416778
چنڈی گڑھ503026358
چھتیس گڑھ736103691781
دادر نگر حویلی369045
دہلی2635116500183744688
گوا544850629
گجرات596217082153324577
ہریانہ440637481188272
ہماچل پردیش1803728560
جموں و کشمیر24542781635298
جھارکھنڈ709112191839
کرناٹک29804456947530
کیرالہ13661236202622
لداخ563851649
مدھیہ پردیش2455815247611083
مہاراشٹر50057578515537113445
منی پور3411590500
میگھالیہ1825144
میزورم12010121
ناگالینڈ87920179
اڈیشہ11782974114163
پڈوچیری111996216
پنجاب8382461723371
راجستھان3059984930813216
سکم664070
تمل ناڈو207092678252848019
تلنگانہ218830271915406
تریپورہ65843311092
اتراکھنڈ7011216251942
اترپردیش5064861041714091
مغربی بنگال5386602849511909
کل15522718693511903354065

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.