ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش میں کورونا سے سب سے زائد ہلاکتیں

مہاراشٹر، گجرات اور مدھیہ پردیش ریاستوں میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ان تینوں ریاستوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 417 ہوگئی ہے جو ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی مجموعی ہلاکتوں کا تقریبا 64 فیصد ہے ۔

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:49 PM IST

کورونا وائرس
کورونا وائرس

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد اس وباء سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 251، گجرات میں یہ تعداد 19 سے بڑھ کر 90 جبکہ مدھیہ پردیش میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد یہ تعداد 76 تک پہنچ گئی ہے ۔

کورونا وائرس سے متاثرہ ریاست
کورونا وائرس سے متاثرہ ریاست

اس کے علاوہ پورے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 19 ہزار 984 ہوگئی ہے اور اس وباء کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد 640 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اب تک 3870 افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہےْ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.