ETV Bharat / bharat

پانچ لاکھ سے زیادہ افراد صحتیاب

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ریاست دہلی،تملناڈواورمہاراشٹرمیں کورونا سے اب تک پانچ لاکھ سے زیادہ افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

پانچ لاکھ سے زیادہ افراد صحتیاب
پانچ لاکھ سے زیادہ افراد صحتیاب
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:41 PM IST

ملک میں کورونا وائرس(کووڈ19) سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر، دہلی اور تملناڈو میں اب تک 516740 شفایاب ہوئے ہیں جو اس وبا سے شفایاب ہوچکے، ملک کی مجموعی آبادی کا 52.31 فیصد ہے۔

جان لیوا وبا سے مہاراشٹر میں 232277، دہلی میں 117507 اور تاملناڈو میں 166956 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔منگل کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 988029 افراد اس وبا سے شفایاب ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

اس وقت ملک میں کورونا کے 509447 فعال کیسزہیں اور 34193 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15.31 لاکھ عبور کر چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'نشیلی دواؤں کا استعمال سنگین صحت عامہ کا مسئلہ'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.