ETV Bharat / bharat

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 47 ہزار سے زائد کورونا مثبت کیسز

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 47 ہزار 704 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 654 افراد کی موت ہوئی ہے۔

coronavirus india
coronavirus india
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 10:36 AM IST

ملک میں کورونا وائرس دن بہ دن سنگین رخ اختیار کرتا جارہا ہے اور کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 83 ہزار 157 ہوگئی ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 704 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں وہیں اس دوران اس مہلک وبا سے 654 افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں ہلاک شدگان کی تعداد 33 ہزار 425 ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 14 لاکھ 83 ہزار 157 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وبا سے اب تک 9 لاکھ 52 ہزار 744 افراد صحتیاب ہوئے ہیں اور 33 ہزار 425 افراد کی موت ہوئی ہے۔

فی الحال ملک میں 4 لاکھ 96 ہزار 988 فعال کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.