ETV Bharat / bharat

بھارت: کورونا وائرس کے 3.61 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک بھر میں کورونا وائرس کووڈ ۔19 کے 3 لاکھ 61 ہزار 24 نمونوں کا ٹسٹ کیا گیا ہے۔

بھارت: کورونا وائرس کے 3.61 لاکھ سے زائد نمونوں کی جانچ کی گئی

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 3:32 PM IST

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3لاکھ 61 ہزار 24 نمونوں کاٹسٹ کیا گیا، جس میں اب تک ٹسٹ کیے گئے نمونوں کی تعداد 1 کرور34 لاکھ 33 ہزار742 ہوگئی ہے۔

ملک میں کورونا ٹسٹ لیبز کی تعداد بھی بڑھ کر 1 ہزار 253 ہوگئی ہے۔ تحقیقات کی رفتار کو تیز کرتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے 34 ہزار 884 نئے معاملے درج ہوئے ہیں، جس سے کورونا انفیکشن کے فعال معاملات کی تعداد 3 لاکھ 58 ہزار 692 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.