ETV Bharat / bharat

مودی کی میزورم کے وزیر اعلی سے بات چیت - mizoram earthquake news

میزورم کے ضلع چمفائی میں صبح 4 بجکر 10 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے گئے، زلزلے کی شدت 5.3 رہی، تاہم زلزلے سے کسی طرح کےجانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مودی کی میزورم کے وزیر اعلی سے بات چیت
مودی کی میزورم کے وزیر اعلی سے بات چیت
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 1:09 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی صبح میزورم کے وزیر اعلی زورامتھنگا سے ریاست میں آئے زلزلے کی صورتحال پر بات چیت کی اور انہیں مرکز سے ہر ممکن امداد کی یقین د ہانی کرائی ۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا 'وزیراعلیٰ زورامتھنگا سے بات کی اوران سے ریاست میں زلزلے کی صورتحال پر معلومات دریافت کی۔ میزورم کو مرکز کی طرف سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کروائی گئی'۔

میزورم کے ضلع چمفائی میں صبح 4 بجکر 10 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے گئے، زلزلے کی شدت 5.3 رہی، تاہم زلزلے سے کسی طرح کےجانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کا مرکز چمفائی ضلع میں زمین سے 20 کلومیٹر نیچے تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.