ETV Bharat / bharat

وزیراعظم کا قوم کے نام خطاب آج

author img

By

Published : Aug 8, 2019, 1:19 PM IST

Updated : Aug 8, 2019, 3:11 PM IST

جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے دو روز بعد وزیراعظم نریندر مودی آج شام آٹھ بجے قوم کے نام خطاب کریں گے۔

MP Modi, file photo

وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب شار آٹھ بجے آل انڈیا ریڈیو کے ذریعے نشر کیا جائے گا۔

وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے ٹویٹ کرکے اس کی دی گئی ہے۔ ٹوئٹ میں لکھا ہے: 'وزیر اعظم نریندر مودی رات آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔'

خیال کیا جاتا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بارے میں ملک والوں کو آگاہ کریں گے۔

قابل ذکر ہے کہ پارلیمنٹ نے حال ہی میں جموں و کشمیر کی تشکیل نو اور ریاست کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی قرارداد سے متعلق ایک بل منظور کیا تھا۔

صدر نے اس آرٹیکل کو ختم کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

دفعہ 370 : معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

لوک سبھا میں جموں و کشمیر تنظیم نو بل منظور

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Aug 8, 2019, 3:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.