ETV Bharat / bharat

مودی، انویسٹ انڈیا کانفرنس سے خطاب کریں گے - Invest India Conference

بھارت میں سرمایہ کاری کی چاہت میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم کتنے کامیاب ہیں اس کا اندازہ جی ڈی پی اور روزگار سے لگایا جا سکے گا۔

fsd
fds
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 4:04 AM IST

وزیراعظم نریندر مودی آج شام ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کینیڈا میں انویسٹ انڈیا کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

اس کانفرنس کا انعقاد کینیڈا کے تاجر برادری کو بھارت میں سرمایہ کاری کے امکانات کے بارے میں معلومات دینے اور بھارت کو سرمایہ کاری کے مناسب مقام کے طور پر پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

کانفرنس میں کئی بینکوں، انشورنس کمپنیوں، سرمایہ کاری فنڈ کی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ شہری ہوابازی، الیکٹرونکس، مینوفیکچرنگ، کنسلٹینٹ فرم اور یونیورسٹیوں کے نمائندوں کے حصہ لینے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.