ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم نے نمامی گنگے پروجیکٹ کا جائزہ لیا

چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر اور تکنالوجی یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقدہ میٹنگ میں مسٹرمودی کو نمامی گنگے پروجیکٹ کی پیش رفت کے بارے میں بتایا گیا۔

ای ٹی وی بھارت
وزیر اعظم نے نمامی گنگے پروجیکٹ کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 11:05 PM IST

گنگا ندی کو آلودگی سے پاک کرانےکا عہد کرنے والے وزیراعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز چمڑے کی صنعت کے لئے مشہور کانپور میں نیشنل گنگا کونسل کی پہلی میٹنگ میں شرکت کی اور ندی کی صفائی کے لئے کیے جارہے کاموں کا جائزہ لیا۔

چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر اور تکنالوجی یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقدہ میٹنگ میں مسٹرمودی کو نمامی گنگے پروجیکٹ کی پیش رفت کے بارے میں بتایا گیا۔

وزیر اعظم نے نمامی گنگے پروجیکٹ کا جائزہ لیا
تمام وزراء اعلیٰ نے اپنی اپنی ریاستوں میں گنگا کی صفائی کے تحت کامو ں کی جانکاری دی اس موقع پر اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ، بہار کے نائب وزیراعلی سشیل مودی اور اتراکھنڈ کے وزیراعلی ترویندر سنگھ راوت موجود تھے۔ وزیراعلی نے اپنی اپنی ریاستوں میں گنگا کی صفائی کے تحت کامو ں کی جانکاری دی۔

تقریباً دو گھنٹے تک چلی جائزہ میٹنگ میں جل شکتی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن، دیہی ترقیات کے وزیر نریندر سنگھ تومر، وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن، ماحولیات اور جنگلات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر، سیاحت اور ثقافت کے وزیرمملکت پرہلاد سنگھ پٹیل، توانائی کے وزیرمملکت راجکمار سنگھ، رہائش اور شہری ترقیات کے وزیرمملکت ہردیپ پوری اور جہاز رانی کے وزیر من سکھ منڈویا موجود رہے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسٹر مودی نے گنگا کی صفائی کے لیے کی جارہی کوششوں کی تعریف کی اور پروجیکٹ میں مزید تیزی لانے کے لئے کافی رقم دستیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

میٹنگ کے بعد انہوں نے وزرا اور حکام کے ساتھ ناشتہ کیا اور ان کا قافلہ گنگا کے درشن کے لئے اٹل گھاٹ کی طرف روانہ ہوا۔

اٹل گھاٹ پر سخت سیکورٹی کے درمیان مسٹر مودی اسٹیمر پر سوار ہوکر تقریبا دو کلومیٹر دور سرسیا گھاٹ کے لئے روانہ ہوئے۔

مزید پڑھیں: فوڈ سکیورٹی میانمار -ڈبلیو ایف پی کے بیچ قرار

اٹل گھاٹ سے چند میٹر کی دوری پر گنگا کے درمیان میں انکا اسٹیمر تقریباپانچ منٹ تک کھڑا رہا۔ مسٹر مودی تقریبا نصف گھنٹہ گنگا کی گود میں رہے اور بند کیے گیے نالوں اور گنگا کی صفائی کا جائزہ لیا۔

Intro:وزیر اعظم نریندر مودی آج کانپور پہنچے جہاں انہوں نے نمامی گنگے پروجیکٹ کا مطالعہ کیا اور افسران کی ساتھ ایک اہم میٹنگ کرکے انہیں ہدایت جاری کی۔ لیکن جب اٹل گھاٹ پہنچے تو سیڑھیوں پر چڑھتے وقت ان کا پیر پھسل گیا جس سے وہ لڑ کھڑا کر سنبھل گئے۔Body:وزیر اعظم نریندر مودی آج کانپور آئے یہاں آکر سب سے پہلے وہ چندر شیکھر آزاد ایگریکلچر یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال گئے جہاں انہوں نے ایک خصوصی میٹنگ کی جس میں انہوں نے نمامی گنگے پروجیکٹ پر چل رہے کام کا باریکی سے مطالعہ کیا افسران سے تمام چیزوں کے بارے میں جانکاری لیں۔ ایسا لگتا تھا کہ ان کی دلچسپی بتا رہی ہے کہ گنگا کی صفائی ان کے لیے ایک اہم مدہ ہے ۔ وہ گنگا ندی کی صاف صفائی ہیں پوری توجہ دے رہے ہیں ۔تقریبا ایک گھنٹے تک چلی میٹنگ کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اٹل گھاٹ پہنچے جہاں پر بو ٹ سے وہ سیسہ مؤ نالہ جواب بند کر دیا گیا ہے وہاں تک انہوں نے گنگا ندی میں گرنے والی تمام آلودگی کو جانچا پرکھا۔ جو آلودگی گنگا ندی میں گر رہی تھی وہ تمام اب بند کر دی گئی ہے، نریندر مودی کے معائنے کے بعد ان کے تاثرات سے بھی ایسا لگتا تھا کہ وہ گنگا کی صاف صفائی سے کافی مطمئن ہیں ۔ انہوں نے اس پر اپنا کوئی ریکشن نہیں دیا۔ ۔ گنگا ندی کی صاف صفائی کو دیکھنے کے بعد نمامی گنگا پروجیکٹ کا عملی خاکہ کو باریکی سے جانچا پرکھا۔ اس کے بعد جب وہ اٹل گھاٹ پر چڑھ رہے تھے اسی دوران سیڑھی پر انکار پیر پھسل گیا ، وہ لڑکھڑا کر اٹھے ۔ خوش قسمتی رہی ک اُنھیں کوئی چوٹ نہیں آئی ۔Conclusion:Note = نیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے خبر لیٹ ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.