راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نوجوانوں کو نوکری دینے کا وعدہ پورا نہ کرکے ان کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
مسٹر ڈوٹاسرا نے اتوار کو سیکر میں این ایس یو آئی کے بہتر ہندوستان پروگرام میں بول رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے پانچ سال میں دس کروڑ نوجوانوں کو نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن اسے پورا نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کے وعدوں کا جواب دینے کا وقت آ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی تماشہ کرتے ہیں، آج اگر ’چوکیدار‘ جاگ رہا ہوتا تو وجے مالیہ اور نیرو مودی غیر ممالک بھاگ نہیں پاتے۔ مسٹر ڈوٹاسرا نے پیش رو بی جے پی حکومت کے وقت ریاست میں ہزاروں اسکولوں کو ہم آہنگی کے نام پر بند کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔
'مودی نے نوجوانوں کے ساتھ فریب کیا' - مودی نے نوجوانوں کے ساتھ فریب کیا
راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نوجوانوں کو نوکری دینے کا وعدہ پورا نہ کرکے ان کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
!['مودی نے نوجوانوں کے ساتھ فریب کیا'](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2722476-32-ddefb62d-e5ca-4776-bb8f-f5e6a761f75b.jpg?imwidth=3840)
راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نوجوانوں کو نوکری دینے کا وعدہ پورا نہ کرکے ان کو دھوکہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
مسٹر ڈوٹاسرا نے اتوار کو سیکر میں این ایس یو آئی کے بہتر ہندوستان پروگرام میں بول رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے پانچ سال میں دس کروڑ نوجوانوں کو نوکری دینے کا وعدہ کیا تھا۔ لیکن اسے پورا نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کے وعدوں کا جواب دینے کا وقت آ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی تماشہ کرتے ہیں، آج اگر ’چوکیدار‘ جاگ رہا ہوتا تو وجے مالیہ اور نیرو مودی غیر ممالک بھاگ نہیں پاتے۔ مسٹر ڈوٹاسرا نے پیش رو بی جے پی حکومت کے وقت ریاست میں ہزاروں اسکولوں کو ہم آہنگی کے نام پر بند کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔
mahdeesa
Conclusion: