ETV Bharat / bharat

مودی 2.0 کے 100 دن: ہارر فلم کی طرح: کانگریس

کانگریس نے مودی حکومت کی دوسری میعاد کے 100 دن کو خوفزدہ کرنے والی ہندی فلم (ہارر فلم) سے تشبہیہ دی ہے۔ کانگریس کا الزام ہے کہ مودی حکومت نے ان 100 دنوں میں کچھ بھی نہیں کیا۔

author img

By

Published : Sep 9, 2019, 9:42 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:27 AM IST

فائل فوٹو

کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے معدنی ذخائر کی لیز میں 50 سال کے اضافہ کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاستوں کے ساتھ زیادتی ہے۔

مودی 2.0 کے 100 دن: ہارر فلم کی طرح: کانگریس

انہوں نے سوال کیا کہ حکومت نے اپنے کارپوریٹ دوستوں کو منافع پہنچانے کے لیے 358 معدنی ذخائر کی لیز میں تجدید کر رہی ہے اور اس پر کوئی آکشن نہیں کیا گیا؟

انہوں نے مزید کہا کہ آنجہانی ارون جیٹلی نے بہت پہلے ایک تلخ بلاگ لکھا تھا اور معدنی ذخائر کی نیلامی کا طریقہ کار کی طرف توجہ دلائی تھی، لیکن جیسے ہی بی جے پی اقتدار میں آئی، ویسے ہی ملک کے وفاقی اقدار کو فراموش کر دیا گیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے اپنے بیان میں مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ' اقتصادی مندی کے باوجود مودی حکومت اپنی حصولیابیوں کا تذکرہ کررہی ہے'۔

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے کہا کہ جب ملک میں اقتصادی مندی سے لوگ بے حال ہیں تو حکومت اپنے 100 دنوں کی کامیابیاں بیان کرنے میں مصروف ہے اور اس کے لیے وہ جگہ جگہ تقریبات کررہی ہے۔

پارٹی کی قومی کونسل نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ایک ماہ سے جموں و کشمیر میں بحران کی صورتحال ہے اور لوگوں کے جمہوری حقوق چھین لیے گئے ہیں۔ آسام میں 20 لاکھ لوگوں کو قومی شہری رجسٹر سے ہٹا دیا گیا جس سے ان کی شہریت پر غیریقینی کی صورتحال ہے۔

Intro:100 دن میں سرکار نے کچھ نہیں کیا: کانگریس
نئی دہلی

کانگریس کے ترجمان پون کھیرا نے مودی حکومت کے 100 دن کی تشہیر کو ڈراؤنی ہندی فلم قرار دیتے ہوۓ کہا کہ حکومت نے ان 100 دنوں میں کچھ بھی نہیں کیا ۔
پون کھیرا نے معدنی ذخائر کی لیز میں 50 سال کے اضافہ کے فیصلہ کی تنقید کی اور کہا کہ یہ ریاستوں پر زیادتی ہے۔
انہوں نے سوال کیا کہ حکومت نے اپنے کارپوریٹ دوستوں کو منافع پہنچانے کے لئے 358 معدنی ذخائر کی لیز میں تجدید کر دی اور اس پر کوئی آکشن نہیں کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آنجہنانی ارون جیٹلی نے بہت پہلے ایک تلخ بلاگ لکھا تھا اور معدنی ذخائر کے لئے نیلامی کا طریقہ اپنانے پر زور دیا تھا، لیکن جیسے ہی بی جے پی اقتدار میں آئی، ویسے ہی ملک کے وفاقی اقدار کو فراموش کر دیا گیا

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.