ETV Bharat / bharat

لاپتہ نوجوان کی لاش نہر سے برآمد - body recovered from canal

مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پور کے ویر پور تھانہ علاقہ میں واقع چمبل ندی کی نہر سے تین دن قبل لاپتہ ہوئے ایک نوجوان کی لاش برآمد کی گئی ہے۔

لاپتہ نوجوان کی لاش نہر سے برآمد
لاپتہ نوجوان کی لاش نہر سے برآمد
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 1:15 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق گردھاري پور گاؤں کا گرراج بنجارہ (28) تین دن قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا ۔

اس نہر میں نہاتے وقت بہہ جانے کے خدشہ کے سبب بڑے پیمانے پر تلاش کی گئی، جس کے بعد اس کی لاش گزشتہ روز ویر پور تھانہ علاقہ کے ليلتھا گاؤں کے نزدیک چمبل نہر سے برآمد کی گئی ہے ۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے جانچ شروع کر د ی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.