ETV Bharat / bharat

ملک میں کتنی اقلیتی یونیورسٹیاں؟ اقلیتی وزیر کو پتہ نہیں

اقلیتی امور کی وزارت کو پتہ نہیں ہے کہ ملک میں اقلیتوں کے لیے کتنی یونیورسٹیاں ہیں۔ سات اراکین پارلیمان نے اقلیتی یونیورسٹیوں کی جانکاری وزارت سے طلب کی تھی جس کے جواب میں اقلیتی وزیر نے کہا کہ اقلیتی یونیورسٹیوں کی معلومات وزارت تعلیم کے پاس ہے اور ان سے لے کر پارلیمنٹ میں دی جائے گی۔

author img

By

Published : Feb 6, 2019, 3:40 PM IST

university

اقلیتی وزیر نے یہ بھی کہا کہ اقلیتی یونیورسٹی بنانے کا کوئی پرپوزل ابھی تک زیرغور نہیں ہے۔ حالانکہ کچھ دنوں قبل ہی راجستھان کے الور میں عالمی سطح کی اقلیتی یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس اعلان کے بعد اقلیتی وزیر مختار عباس نقوی نے خوب واہ واہ لوٹی تھی۔

حالانکہ قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات کے ذریعہ فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 9 اقلیتی یونیورسٹیاں چل رہی ہیں جس میں تین ڈیمڈ یونیورسٹی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کے ذریعے متعلقہ وزارتوں کو اقلیت یونیورسٹیوں کے اعدادوشمار سے واقف کرا دیا گیا ہے اس کے باوجود اقلیتی وزارت نے پارلیمنٹ میں کوئی جواب نہیں

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.