ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تدفین کے لیے رہنما ہدایات - covid 19

مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہلاک شدگان کی تجہیز و تکفین کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔

ministry of health and family welfare issues guidelines on dead body management
کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تدفین کے لیے ہدایات
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 1:44 PM IST

Updated : Mar 26, 2020, 2:54 PM IST

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے 100 سے زیادہ لیبارٹری میں کورونا کی جانچ ہو رہی ہے اور اب تک 14 افراد اس سے متاثر ہو کر ہلاک ہوچکے ہیں۔

کوویڈ۔19 سے مرنے والوں کی لاش کی آخری رسومات کے تعلق سے نئی گائڈ لائن جاری کی گئی ہے۔

کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تدفین کے لیے ہدایات

نئی ہدایات کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی لاشوں کو اگر لواحقین کو دی جائے تو اس سے اہل خانہ میں بیماری پھیلنے کا خطرہ لاحق ہے۔

ہدایات کے مطابق مردہ جسم کو چھوتے وقت بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ ہاتھ میں سینیٹائزر لگا ہو، دستانے پہنے ہوں، ماسک لگاہو اور لاش پلاسٹک سے پوری طرح سے پیک ہو۔

انفیکشن سے بچنے کے لیے مردہ خانہ، ایمبولینس اور تدفین کرنے والے عملے کو انفیکشن سے بچاؤ کی طریقوں کی تربیت دی جانی چاہئے۔

آخری رسومات کی ادائیگی سے قبل عملہ کو چشمہ لگانا، این-95 ماسک لگا ہو تاکہ انہیں انفکشین نہ ہوسکے۔

نئی ہدایت کے مطابق اگر اہل خانہ لاش کو کو دیکھنا چاہیں تو احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایسا کرنے کی اجازت دی جاسکتی ہے، اس کے علاوہ اہل خانہ کی جانب سے فراہم کردہ کپڑے میں لاش کو لپیٹا جاسکتا ہے۔ لاش یا تو رشتہ داروں کے حوالے کردی جائے گی یا پھر مردہ خانہ میں بھیج دیا جائے گا۔

مردہ کو مردہ خانہ سے ہٹانے کے بعد اس کی اچھی صفائی کی جائے تاکہ بعد میں کسی اور کو یہ انفیشکن نہ ہونے پائے۔

ہدایات میں کہا گیا ہے کہ یہ بات یاد رکھی جائے کہ مردہ کو دفن کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

جس گاڑی میں مردہ کو مردہ گھر تک لے جایا جائے گا، اس کو بھی پوری طرح سے سینٹیائز کیا جانا چاہئے۔

ہدایات میں بھی کہا گیا ہے کہ میت کی نماز جنازہ نہیں ہوگی اور نہ ہی اس پر مقدس پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔ کسی بھی قسم کی مذہبی رسومات کی ادائیگی سے باز رکھا جائے گا۔

Last Updated : Mar 26, 2020, 2:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.