ETV Bharat / bharat

مزدور نے 900 کلو میٹر کا پیدل سفرشروع کیا

ریاست راجستھان کے ضلع جودھپور سے اتر پردیش کے لیے پیدل ہی ایک شخص روانہ ہو گیا، جئے پور پہنچنے کے بعد اس شخص نے بتایا کہ اس پانے سفر کا آغاز جودھپور سے کیا ہے

مزدور نے 900 کلو میٹر کا پیدل سفرشروع کیا
مزدور نے 900 کلو میٹر کا پیدل سفرشروع کیا
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 2:01 PM IST

تا ہم اسے اتر پردیش کے ضلع باندہ جانا ہے جس کی مسافت تقریبا 900 کلو میٹر ہے۔

امر سنگھ یادو نامی شخص نے بتایا کہ وہ اپنے ٓئی وطن اتر پردیش کے ضلع باندہ جانا چاہتا تھا لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاون کی وجہ سے گاڑیوں کی نقل وحمل پر پابندی کے باعث وہ نہیں جا پا رہا تھا۔

اس لیے اس نے اپنے وطن پیدل ہی پہنچنے کا فیصلہ کیا اور اس نے اپنے سفر کا ٓغاز راتجستھان کے جودھپور سے کیا جئے پور پہنچنے کے اس نے میڈیا سے بات چیت میں یہ باتیں بتائی اور اپنا حال سنایا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو کم کرنے کے لیے حکومت نے 21 دنوں کے ملک گیر لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ایسے دیگر ریاستوں میں مقیم مزدور اور غربا کے لاک ڈاون کا وقت انہتائی مشکل سے بھرا ہے، اور اپنے وطن کی جانب رواں دواں ہیں انہیں سفری پابندیوں کی بھی پرواہ نہیں ہے وہ پیدل ہی اپنے وطن کی جانب کوچ کررہے ہیں

ملک بھر سے ایسی تصویریں نکل کر سامنے آرہی ہیں جس میں لوگ پیدل ہی سفر کرتے نظر آرہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.