ETV Bharat / bharat

میکسیکو نائٹ کلب میں فائرنگ ، 15 ہلاک - لا پلایا مینس کلب

میکسیکو کے سالامنکا شہر میں گذشتہ روزمسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی ،جس میں 15 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

میکسیکو نائٹ کلب میں فائرنگ ، 15 ہلاک
author img

By

Published : Mar 10, 2019, 12:14 PM IST

سالامنکا شہر کے لا پلایا مینس کلب میں مسلح افراد کے ایک گروپ نے کلب میں فائرنگ شروع کردی جس کے سبب 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 7 افراد سخت علیل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق گوانا جیواٹو ریاست کے حکام نے جرائم کے خلاف کاروائی شروع کردی ہیں۔

واضح رہے کہ سالامنکا جو کی تیل کمپنی پیٹرولیس میکسک نوس کی مرکزی پائپ لائن کی ایک سائٹ ہے۔جہاں ایندھن چوروں کی قیمت 3 بیلین یو ایس ڈی ڈالر کے پاس ہے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.