ETV Bharat / bharat

پوتن، نیتن یاہو کے درمیان میٹنگ آج - روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو

دونوں رہنما روس کےدارالحکومت ماسکو میں مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال،فلسطین۔اسرائیل کے مسائل اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

putin and yahu
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 12:01 PM IST

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے درمیان آج روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی میٹنگ میں دو طرفہ ایشوز سمیت مغربی ایشیا اور شام کے بحران کے معاملے پر اہم بات چیت کا امکان ہے۔

روس کے صدر دفتر کے ترجمان دیمتری پیسكوو نے منگل کو کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان شام کے بحران کے حل پر خاص طور سے بات چیت کریں گے۔

صدر دفتر کے بیان میں کہا گیا'میٹنگ میں تجارت، اقتصادی اور انسانی علاقوں میں دو طرفہ تعاون، مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال،فلسطین۔اسرائیل کے مسائل اور شام کی صورت حال پر بات چیت ہوگی '۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.