ETV Bharat / bharat

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 5:47 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:30 AM IST

یہ تمام ایوارڈز ملک کے دارالحکومت دہلی میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے پیش نظر منعقدہ تقریب میں دیے جائیں گے۔

یوم جمہوریہ کے پیش نظر منعقدہ تقریب
یوم جمہوریہ کے پیش نظر منعقدہ تقریب

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن میں سے چار افراد کو صدر کا پولیس میڈل دیا جائے گا۔ جبکہ 286 افراد کو پولیس میڈل کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

نمایاں خدمات کے لیے صدر کا پولیس میڈل 93 افراد کو جب کہ 657 افراد کو غیر معمولی خدمات کے لیے پولیس میڈل دیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جن چار افراد کو صدر کا پولیس میڈل (بہادری) دیا جائے گا ، ان میں سے ایک اتپل رابھا کو بعد از مرگ یہ اعزاز دیا جائے گا۔ وہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکار ہیں۔

تین دیگر افراد میں ایک انڈین پولیس سروس کے آفیسر عبد الجبار ہے ، جبکہ دوسرے حسن شیخ اور تیسرے آصف اقبال قریشی ہیں۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 25 2020 3:48PM

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

نئی دہلی ، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جن میں سے چار افراد کو صدرکا پولیس میڈل دیا جائے گا۔ جبکہ 286 افراد کو پولیس میڈل کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

نمایاں خدمات کے لئے صدر کا پولیس میڈل 93 افراد کو جب کہ 657 افراد کو غیر معمولی خدمات کے لئے پولیس میڈل دیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جن چار افراد کو صدر کا پولیس میڈل (بہادری) دیا جائے گا ، ان میں سے ایک اتپل رابھا کو بعداز مرگ یہ اعزاز دیاجائے گا ۔ وہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا اہلکار ہے۔

تین دیگر افراد میں ایک انڈین پولیس سروس کے آفیسر عبد الجبار ہے ، جبکہ دوسرے حسن شیخ اور تیسرا آصف اقبال قریشی ہیں۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:30 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.