ETV Bharat / bharat

'من کی بات' میں مودی نے کہی یہ بڑی باتیں

author img

By

Published : May 31, 2020, 12:44 PM IST

آکاش وانی کے خصوصی پروگرام 'من کی بات' کے 65 ویں ایڈیشن میں وزراعظم نریندر مودی نے ملک سے خطاب کیا اور لاک ڈاؤن میں ملنے والی رعایتوں کے تعلق سے اَن لاک-1 کا اعلان کیا۔

corona virus
corona virus

وزیر اعظم نریندر مودی من کی بات میں لاک ڈاؤن کے دوران عوامی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کی کئی مثالیں پیش کیں۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول ہماری زندگی اور ہمارے بچوں کا مستقبل ہے اس لیے ہمیں انفرادی طور پر بھی اس کی فکر کرنی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میری آپ سے درخواست ہے کہ یوم ماحولیات پر ضرور چند پودے لگائیں اور ماحولیات کی خدمت کرنے کا ارادہ کریں۔

ہمیں دھیان رکھنا ہوگا کہ اتنی مشکلات کے بعد ملک نے جس طرح حالات کو سنبھالا ہے اسے بگڑنے نہیں دینا ہے، ہمیں اس لڑائی کو کمزور نہیں ہونے دینا ہے۔

ایک طرف جہاں مشرقی بھارت طوفان سے پیدا شدہ مصیبتوں کا سامنا کررہا ہے وہیں دوسری جانب ملک کے کئی حصے ٹڈیوں کے حملے سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان حملوں نے ہمیں پھر یاد دلایا ہے کہ یہ چھوٹا سا جاندار کتنا نقصان کرسکتا ہے۔

جل ہے تو کل ہے، برسات کے موسم میں ہمیں پانی کو محفوظ کرنا ہوگا۔

ایک طرف ہم اس وبأ کا مقابلہ کررہے ہیں اور ایک جانب مشرقی بھارت کے چند حصوں میں طوفان نے بڑی تباہی مچائی ہے۔

کورونا کے خلاف لڑائی میں آیوشمان بھارت سے مستفیض ہونے والے سبھی لوگوں کے ساتھ ساتھ مریضوں کا علاج کرنے والےابھی ڈاکٹرز، نرسیں اور میڈیکل استاف کو میں مبارک باد دیتا ہوں۔

ہمارے ملک میں کروڑوں غریب گزشتہ کئی دہائیوں سے پریشان حال رہتے آئے ہیں اس پریشانی کو سمجھنے کے لیے آیوشمان بھارت منصوبے کا آغاز کیا گیا۔

ضلع ناسک کے راجیندر یادو کا مثال کافی اہم ہے راجیندر نے اپنے گاؤں کو کورونا سے بچانے کے لیے اپنے ٹریکٹر سے سینیٹائزر مشین بنالی۔

ملک کے سبھی علاقوں سے وومن سیلف ہیلپ گروپ کی اجتماعی جدوجہد کی بھی متعدد کہانیاں ہمارے سامنے آرہی ہیں۔

ہمارے ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف، صفائی ملازمین، میڈیا کے ساتھی، یہ سب کو خدمات انجام دے رہے ہیں اس تعلق سے میں نے کئی بار ان کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے۔

ملک کے لوگوں کی خدمت کا جذبہ اور لڑائی میں ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔

کورونا وبأ سے ہونے والی اموات کی شرح ہمارے ملک میں کافی کم ہے، اس سے جو نقصان ہوا ہے اس پر ہم سن کو افسوس ہے۔

من کی بات کے گزشتہ دو پروگراموں میں کے دوران ہم بڑے پیمانے پر کووڈ-19 کے حالات پر تبادلۂ خیال کررہے ہیں۔

یہ اشارہ کرتا ہے کہ اس وبأ کے بارے میں بات کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی کتنی اہمیت ہے۔

بھارت کے لوگوں نے کورونا کے خلاف لڑائی کا آغاز کیا ہے اور ہر بھارتی نے کووڈ-19 کے خلاف اس لڑائی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.