منگلور پولیس نے ڈانسر کشور شیٹی کو ڈرگس کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
واضح رہے کہ کشور نے ہندی فلم، اے بی سی ڈی میں کام کیا ہے اور وہ ڈانس انڈیا ڈانس کے سیزن 2 میں ٹاپ 8 تک پہنچا تھا۔
یہ گرفتاری ریاست بھر میں ڈرگس سپلائی کے خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔