ETV Bharat / bharat

ممتا حکومت میڈیا کے لوگوں کو مالی مدد فراہم کرے گی - سماجی سیکورٹی اسکیم

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعہ دو نومبر کو صحافیوں کے خلاف جرائم کی معافی کو ختم کرنے کے بین الاقوامی دن کے طورپر اعلان کیا ہے۔

ممتا حکومت میڈیا کے لوگوں کو مالی مدد فراہم کرے گی
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 3:12 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:12 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ ریاستی حکومت جلد ہی میڈیا کے لوگوں کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے ایک سماجی سیکورٹی اسکیم نافذ کرنے والی ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ آج صحافیوں کے خلاف جرائم کی معافی کو ختم کرنے کے بین الاقوامی دن یعنی 'انٹرنیشنل ڈے ٹو اینڈ امپیونٹی فار کرائمس اگینسٹ جرنلسٹس' ہے۔

تسلیم شدہ صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم مابھوئی کے علاوہ بنگال میں ہماری حکومت جلد ہی میڈیا کے لوگوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے ایک سماجی سیکورٹی اسکیم نافذ کرنے والی ہے۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعہ دو نومبر کو صحافیوں کے خلاف جرائم کی معافی کو ختم کرنے کے بین الاقوامی دن کے طورپر اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.