ETV Bharat / bharat

ممتا بنرجی نے7 مسلم امیدواروں کے نام کا اعلان کیا - 7 muslim candidate

لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر مغربی بنگال کی 42 پارلیمانی نشستوں کے لیے لیے آج ترنمول کانگریس نے اپنے امیدواروں کے نام اعلان کردیا۔

ممتا بنرجی، وزیر اعلی مغربی بنگال و سربراہ ترنمول کانگریس
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 10:43 PM IST

ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی و ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اپنی رہائش گاہ کالی گھاٹ سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔ اس بار 15 نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے وہیں کچھ پرانے لوگوں کو ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے۔

ممتا بنرجی، وزیر اعلی مغربی بنگال و سربراہ ترنمول کانگریس

ترنمول کانگریس کی جانب سے اس بار کئی امیدواروں کی سیٹ بدلی گئ ہے تو کچھ نئے چہروں کو متعارف کرایا گیا ہے اور اس بار 41 فیصد سیٹوں پر خواتین کو جگہ ملی ہے اور سات مسلم امیدواروں کو بھی موقع دیا گیا ہے
موجودہ رکن پارلیمان ادریس علی، اندرانی دار سبرتو بخشی اور بنگلہ اداکارہ سندھیا رائے کو پارٹی نے اس بار موقع نہیں دیا ہے۔ فلمی دنیا سے بھی دو نئے چہروں کومتعارف کرایا گیا ہے

ممتا بنرجی نے انتخابی کمیٹی کی میٹنگ کے بعد میڈیا سے مخاطب ہو کر امیدواروں کے نام کا اعلان کیا جن کے نام درج ذیل ہیں۔

1-کوچ بہار. پاریش چندر ادھیکاری
2-علی پور دوار. دسرتھ ترکے
3-جلپائی گوڑی. وجے چندر برمن
4-دارجلنگ. امر سنگھ رائے
5-رائے گنج. کنہائی لال اگروال
6-بالور گھاٹ. ارپیتا گھوش
7-شمالی مالدہ. موسم بے نظیر نور
8-جنوبی مالدہ. ڈاکٹر معظم حسین
9-جنگی پور. خلیل الرحمٰن
10-بہرام پور. اپوروا سرکار
11-مرشدآباد. ابو طاہر خان
12-کرشنا نگر. مہوا موئترا
13-رانا گھاٹ. روپالی بسواس
14-بنگاؤں. ممتا بالا ٹھاکر
15-بیرکپور. دینیش تریویدی
16-دمدم. سوگتا رائے
17- باراسات. ڈاکٹر کاکولی گھوش دستیدار
18-بشیر ہاٹ. نصرت جہاں(بنگلہ اداکارہ) پہلی بار
19-جئے نگر. پریتما منڈل
20-متھرا پور. چودھری موہن جٹوا
21-ڈائمنڈ ہاربر. ابھیشیک بنرجی
22-جادب پور. ممی چکرورت( بنگلہ اداکارہ) پہلی بار
23-جنوبی کولکاتا. مالا رائے
24-شمالی کولکاتا. سدیپ بندھوپادھیائے
25-ہوڑہ. پراسون بنرجی
26-الوبیڑیا. ساجدہ احمد
27-سری رامپور. کلیان بنرجی
28-ہگلی. ڈاکٹر رتنا دے ناگ
29-آرام باغ. اپروپا پوددار
30-تملوک. دیبیندو ادھیکاری
31-کانتھی. سیسر ادھیکاری
32-گھٹال. دیپک ادھیکاری (دیب) بنگلہ اداکار
33-جھاڑگرام. بیرباہا سورین
34-مدنی پور. ڈاکٹر مانس بھونیا
35-پرولیا. ڈاکٹر مریگانکا مہتو
36-بانکوڑہ. سبرتو مکھرجی
37-بشنوپور. شیامل سانترا
38-جنوبی بردوان. سنیل کمار منڈل
39-بردوان درگا پور. ممتاز سنگھمیتا
40-آسنسول. من من سین (بنگلہ اداکارہ)
41-بول پور. اسیت کمار مال
42-بیربھوم. ستابدی رائے

Intro:2019 لوک سبھا انتخابات کے لئے آج ترنمول کانگریس نے 42 نشستوں کے لئے آج اپنے 42 امیدواروں کے نام اعلان کردیا آج سہ پہر ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے اپنی رہائش گاہ کالی گھاٹ سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا اس بار 15 نئے چہروں کو شامل کیا گیا اس کے علاوہ کچھ پرانے لوگوں ٹکٹ نہیں دیا گیا ہے فلمی دنیا سے بھی دو نئے چہروں کومتعارف کرایا گیا ہے.

Body:ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کی 42 کے لئے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا جن میں کچھ نئے چہرے ہیں تو وہیں کچھ پرانے لوگوں کو موقع نہیں دیا گیا ہے اپنی رہائش گاہ کالی گھاٹ سے ممتا بنرجی نے انتخابی کمیٹی کی معکے بعد میڈیا سے مخاطب ہو کر امیدواروں کے نام کا اعلان کیا جن کے نام درج ذیل ہیں.

1-کوچ بہار. پاریش چندر ادھیکاری
2-علی پور دوار. دسرتھ ترکے
3-جلپائی گوڑی. وجے چندر برمن
4-دارجلنگ. امر سنگھ رائے
5-رائے گنج. کنہائی لال اگروال
6-بالور گھاٹ. ارپیتا گھوش
7-شمالی مالدہ. موسم بے نظیر نور
8-جنوبی مالدہ. ڈاکٹر معظم حسین
9-جنگی پور. خلیل الرحمٰن
10-بہرام پور. اپوروا سرکار
11-مرشدآباد. ابو طاہر خان
12-کرشنا نگر. مہوا موئترا
13-رانا گھاٹ. روپالی بسواس
14-بنگاؤں. ممتا بالا ٹھاکر
15-بیرکپور. دینیش تریویدی
16-دمدم. سوگتا رائے
17- باراسات. ڈاکٹر کاکولی گھوش دستیدار
18-بشیر ہاٹ. نصرت جہاں(بنگلہ اداکارہ) پہلی بار
19-جئے نگر. پریتما منڈل
20-متھرا پور. چودھری موہن جٹوا
21-ڈائمنڈ ہاربر. ابھیشیک بنرجی
22-جادب پور. ممی چکرورت( بنگلہ اداکارہ) پہلی بار
23-جنوبی کولکاتا. مالا رائے
24-شمالی کولکاتا. سدیپ بندھوپادھیائے
25-ہوڑہ. پراسون بنرجی
26-الوبیڑیا. ساجدہ احمد
27-سری رامپور. کلیان بنرجی
28-ہگلی. ڈاکٹر رتنا دے ناگ
29-آرام باغ. اپروپا پوددار
30-تملوک. دیبیندو ادھیکاری
31-کانتھی. سیسر ادھیکاری
32-گھٹال. دیپک ادھیکاری (دیب) بنگلہ اداکار
33-جھاڑگرام. بیرباہا سورین
34-مدنی پور. ڈاکٹر مانس بھونیا
35-پرولیا. ڈاکٹر مریگانکا مہتو
36-بانکوڑہ. سبرتو مکھرجی
37-بشنوپور. شیامل سانترا
38-جنوبی بردوان. سنیل کمار منڈل
39-بردوان درگا پور. ممتاز سنگھمیتا
40-آسنسول. من من سین (بنگلہ اداکارہ)
41-بول پور. اسیت کمار مال
42-بیربھوم. ستابدی رائے

جن موجودہ رکن پارلیمان کو پارٹی نے اس بار موقع نہیں دیا ہے ان کو ادریس علی، اندرانی دار سبرتو بخشی اور بنگلہ اداکارہ سندھیا رائے کو موقع نہیں دیا گیا ہے.

Conclusion:ترنمول کانگریس کی جانب سے اس بار کئی امیدواروں کی سیٹ بدلی گئ ہے تو کچھ نئے چہروں کو متعارف کرایا گیا ہے اور اس بار 41 فیصد سیٹوں پر خواتین کو جگہ ملی ہے اور سات مسلم امیدواروں کو بھی موقع دیا گیا ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.