ETV Bharat / bharat

ہریانہ: لنٹر گرنے سے بڑا حادثہ، کئی مزدور زخمی

ہریانہ کے زیرکپر میں تیسری منزل کا لنٹر گرنے سے تین مزدور زخمی اور متعدد دبے ہوئے ہیں۔ رات بھر راحت رسانی کا کام ہوا جو اب بھی جاری ہے۔

لنٹر گرنے سے ہوا بڑا حادثہ
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 10:03 AM IST

زیرک پور کے پیرمچہلا میں دو منزلہ کامرشیئل بلڈنگ کی تیسری منزل کا لنٹر ڈالتے وقت اچانک گر گیا۔ جس میں کام کر رہے کئی مزدور زخمی ہوگئے اور اب بھی کئی مزدوروں کے اس میں دبے ہونے کی خبر ہے۔

رات کے وقت یہ حادثہ پیش آیا اور اسی وقت سے بچاؤ اور راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ وہیں تین زخمی مزدوروں کو پنچکلا کے سول ہسپتال میں منتقل کرا گیا۔

تیسری منزل کا لنٹر گرنے سے تین مزدور زخمی

حادثے کی خبر ملتے ہی ڈی ایس پی ڈیرابسی گربخشیش سنگھ اور اس ایچ او ڈکولی سمت مور پولیس اور فائر برگیڈ کے عملے کی ٹیم لیکر موقع واردات پر پہنچے۔ فائر برگیڈ کے عملے نے ملبہ ہٹا کر کئی مزدوروں کو ریسکیو کیا۔

وہیں موقع پر پہنچیں نگر کاؤنسل کے ایم ای مکیش رائے نے بتایا کہ بلڈنگ میں تیسری منزل کا کام غیرقانونی طریقے سے کیا جا رہا تھا۔ اس کے لئےکاؤنسل کی طرف سے بلڈنگ مالک کو نوٹس دیا جا چکا ہے۔ بلڈنگ کا کام نقشے کے مطابق نہیں کیا گیا ہے۔

تیسری منزل کا لنٹر بغیر مناسب پیلر اور سپورٹ کے کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے لنٹر دوسری منزل پر جا گرا اور دوسری منزل کی چھت بھی اسی کے ساتھ ہی زمین بوس ہوگئی۔

عمارت میں اس وقت کم از کم دس مزدور کام کر رہے تھے۔ مزدور کیلاش نے جان بچانے کے لیے اوپر سے ہی چھلانگ لگا دی۔ جس وجہ سے اسے کافی چوٹیں آئی ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:जीरकपुर में पड़ते पीरमुछल्ला में होटल वी-5 के सामने निर्माणाधीन शोरूम का लेंटर गिरा।

गिरे ढांचे तले कुछ मजदूरों के दबने की सूचना।

Body:घटना कल शाम करीब 8 बजे की।

पुलिस और प्रशासन ने चलाया राहत कार्य अभियान कार्य।

अभी तक किसी की मौत की कोई खबर नहीं।Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.