ETV Bharat / bharat

سوشل میڈیا پر "میں بھی چوکیدار" ٹویٹ عام - میں بھی چوکیدار

وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہفتہ کے دن کئے گئے ٹویٹ "میں بھی چوکیدار " کی سوشل میڈیا پر کافی ستائش کی جارہی ہے۔

main-bhi-chowkidar-pm-tweets
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 12:27 PM IST

نریندر مودی نےٹویٹ میںاپنے آپ کو قوم کا چوکیدار قرار دیتے ہوے کہا کہ بدعنوانی، گندگی اور سماجی برائیوں سے لڑنے والا ہر شخص چوکیدار ہے۔

  • Your Chowkidar is standing firm & serving the nation.

    But, I am not alone.

    Everyone who is fighting corruption, dirt, social evils is a Chowkidar.

    Everyone working hard for the progress of India is a Chowkidar.

    Today, every Indian is saying-#MainBhiChowkidar

    — Narendra Modi (@narendramodi) March 16, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اُنہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ملک کی حفاظت اور ترقی کے لیےکام کرنے والا ہر شخص چوکیدار ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سوشل نیٹورک سائٹ ٹویٹر پر ابھی تک "میں بھی چوکیدار " نام سے 33 ہزار سے زائد لوگوں نے ری ٹویٹ کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.