ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے بدھ کے روز کہا کہ مرکزی اور مہاراشٹر حکومت کو تنازع میں نہ الجھ کر مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دینی چاہئے۔

مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی
مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی
author img

By

Published : May 27, 2020, 7:22 PM IST

مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کہا کہ مہاراشٹر اور مرکزی حکومت کے تنازع کے درمیان مہاجر مزدور بری طرح پس رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں حکومتوں کو تنازعات میں نہ پڑ کر مزدوروں کو محفوط ان کی آبائی ریاست پہنچانا چاہیے۔

بی ایس پی لیڈر نے کہاکہ مرکزی اور مہاراشٹر حکومتوں کے درمیان تنازع کے سبب لاکھو مہاجر مزدور ابھی بھی کافی بری طرح متاثر ہیں جو کافی افسوسناک بات ہے۔

مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی
مہاراشٹر اور مرکزی حکومت مہاجر مزدوروں کے مفاد پر توجہ دیں: مایاوتی

ضروری ہے کہ دونوں الزام در الزام کو ترک کرکے ان مظلوموں پر توجہ دیں تاکہ کورونا کے سبب دوسری ریاستوں میں پھنس کر ان لوگوں کی زندگی پوری طرح برباد ہونے سے بچ سکے۔

مایاوتی نے تنقید کرتےہوئے کہا کہ ویسے بھی چاہے بی جے پی حکومت ہو یا پھر کانگریس پارٹی کی، کورونا وبا اور طویل لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ مزدور اور طبی اہلکار کے مفادات نظر انداز ہونے اور انہیں اذیت پہنچائی جارہی ہے، وہ بھی مناسب اور قطعی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ حکومتیں فوراً توجہ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.