ETV Bharat / bharat

اوم برلا کا یورپی پارلیمنٹ کے صدر کو مکتوب - دنیا میں ایک طرح کا بحران پیدا ہوجائے گا

لوک سبھا سپیکر اوم برلا نے یورپی پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ماریہ ساسولی کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ ' ایک قانون ساز کے لیے یہ فیصلہ کرنا مناسب نہیں ہے کہ وہ کسی دوسرے کے بارے میں فیصلہ دے۔'

اوم برلا کا یورپی پارلیمنٹ کے صدر کو مکتوب

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 11:47 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:15 AM IST

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے 751 میں سے 600 ارکان پارلیمنٹ نے شہریت ترمیمی قانون سے متعلق 6 قرار دادیں پیش کرنے کے ایک روز بعد ہی یوروپی پارلیمنٹ کے صدر کو خط لکھا ہے اور اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ اس سے "دنیا میں ایک طرح کا بحران پیدا ہوجائے گا اور دوسروں کے داخلی امور میں دخل اندازی کا نیا رجحان پنپے گا۔'

اوم برلا نے کہا کہ ' ایک قانون سازی کے لیے کسی دوسرے کے بارے میں فیصلہ دینا نامناسب ہے اور اس سے دوسروں کے مفادات کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔'

اوم برلا کا یورپی پارلیمنٹ کے صدر کو مکتوب
اوم برلا کا یورپی پارلیمنٹ کے صدر کو مکتوب

انہوں نے لکھا ہے کہ' شہریت کا قانون پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں غور و خوض کے ساتھ منظور کیا گیا ہے۔ یہ ایکٹ ان لوگوں کو آسان شہریت دینے کا بندوبست کرتا ہے جن کو ہمارے پڑوسی ممالک میں مذہبی اذیت کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اس کا مقصد کسی سے شہریت چھیننا نہیں ہے۔'

واضح رہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی سی اے اے پر ہونے والی بحث کے بعد چھ قراردادیں 22 جنوری کو پیش کی گئیں اور 29 جنوری کو اس پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس معاملے پر ووٹنگ 30 جنوری کو ہوگی۔

امکان ہے کہ یہ قراردادیں اگلے ہفتے برسلز میں شروع ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران پیش کی جائیں گی۔ توقع ہے کہ وزیراعظم مودی مارچ میں ہند یورپی یونین سمٹ کے لیے برسلز جائیں گے۔

Intro:Body:

 LS Speaker on European Parliaments resolutions on CAA

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.