ETV Bharat / bharat

لوک سبھا میں آج دن بھر کیا ہوا، ایک نظر میں - لوک سبھا مانسون سیشن لائیو

لوک سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع
لوک سبھا مانسون سیشن لائیو
author img

By

Published : Sep 22, 2020, 4:57 PM IST

Updated : Sep 22, 2020, 10:26 PM IST

22:25 September 22

22:22 September 22

22:22 September 22

22:13 September 22

21:39 September 22

کل شام 6 بجے لوک سبھا کا اجلاس ہوگا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ایوان کا اجلاس کل شام 6 بجے بلایا جائے گا۔

21:11 September 22

جموں و کشمیر سرکاری زبان بل 2020 منظور 

20:40 September 22

اسپیکر نے ایوان کی کارروائی کے وقفے میں توسیع کی

اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی رات دس بجے تک توسیع کر دی ہے۔

ایوان میں وقفہ صفر جاری ہے۔

20:32 September 22

جموں و کشمیر سرکاری زبان بل 2020  

ایوان میں جموں و کشمیر سرکاری زبان بل 2020 کے تعارف پر بحث جاری۔

19:53 September 22

ہاؤس میں بل پاس

ایوان نے پیشہ ورانہ حفاظت ، صحت اور ورکنگ کنڈیشنس کوڈ 2020 ، دی انڈسٹیئل رلیشن کوڈ 2020 اور سوشل سیکیورٹی کوڈ 2020 پاس کیا۔

19:20 September 22

'بل، گیتا اور قرآن کے نام سے پڑھا جائے گا'

بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ منوج کمار تیواری نے کہا ، "میں فلم کے شعبے میں تمام مزدوروں ، ملازمین ، کارکنوں ، خواتین عملہ سے اس بل کو گیتا ، قرآن کے نام سے پڑھنے کی گزارش کرتا ہوں، جتنا زیادہ آپ اس پر عمل کریں گے ، اتنی ہی تاریخی تبدیلیوں کا احساس آپ کو ہوگا۔"

19:03 September 22

بی جے ڈی، وائی ایس آر سی پی نے لیبر سیفٹی بلوں کی حمایت کی

بی جے ڈی کے پنکی مصرا نے کہا کہ قائمہ کمیٹی نے کئی ماہ سے بلوں پر کام کیا، حکومت نے 74 فیصد سفارشات کو قبول کیا۔

18:07 September 22

وزیر زراعت نریندر تومر

وزیر زراعت نریندر تومر نے کہا کہ فارم بل زراعت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لائیگا

18:07 September 22

اسپیکر اوم برلا کا حزب اختلاف کے ممبروں کے ساتھ میٹنگ

حزب اختلاف کے ارکان کے اجلاس کا بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اسپیکر اوم برلا ان کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔  راجیہ سبھا کے معطل ممبران پارلیمنٹ اور فارم بلوں کی مخالفت میں حزب اختلاف کے ارکان کا اظہار یکجہتی کے ساتھ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔

16:47 September 22

ایوان میں لیبر سیفٹی کوڈ پر بحث شروع

ایوان میں پیشہ ورانہ حفاظت ، صحت اور کام کے ضوابط کوڈ 2020 ، صنعتی تعلقات کوڈ ، 2020 اور سماجی تحفظ کوڈ ، 2020 پر تبادلہ خیال کرنا شروع۔

16:29 September 22

لوک سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع

04:24 22 ستمبر  

ارکان پارلیمنٹ کے تحفظ اور اظہار رائے کی آزادی میری ذمہ داری: اوم برلا

04:22 22 ستمبر  

لوک سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع

03:21 22 ستمبر  

لوک سبھا ایک گھنٹے کے لیے ملتوی،

کانگریس ارکان پارلیمان کے ساتھ مارپیٹ پر ہنگامہ

Last Updated : Sep 22, 2020, 10:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.