ETV Bharat / bharat

کم لاگت والے وینٹی لیٹر استعمال کیلئے تیارہیں

امریکہ میں بھی بھارتی انجینئروں نے ایک اور کم لاگت والے وینٹی لیٹروں کو تیار کیا ہے۔جس کے نتیجے میں امریکہ جیسے عالمی طاقت والے ملک کو نہ صرف کافی استفادہ حاصل ہوا ہے بلکہ کورونا وبا ء سے لڑنے اور اس مہلک بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجہ میں کافی راحت ہوئی ہیں۔

کم لاگت والے وینٹی لیٹر استعمال کیلئے تیار  ہیں

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 6:12 PM IST

عالمگیر وبا سے لڑنے کیلئے بھارتی محققین کم لاگت پر انتہائی ضروری اور انتہائی منتظر وینٹیلیٹر تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان ویٹی لیٹرز کا ڈیزائن آئی آئی ٹی روڑکی کے سائنس دانوں نے تیار کیا ہے اور آسانی کے ساتھ انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاسکتا ہے۔ ان وینٹی لیٹرز کو’’کمپریسڈ ائر‘(وہ ہوا جو ماحول کے دباؤ سے زیادہ دباؤ میں دب گئی ہو) کی ضرورت نہیں پڑتی۔

محقیقین کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی وارڈوں اور آوٹ ڈوروں کو جب انتہائی نگہداشت وارڈوں یا علان اور علیحدگی مراکز میں تبدیل کیا جائے تو یہ بہتر طور پر کام کرسکتے ہیں۔ ان وینٹی لیٹروں کو ریشی کیشن میں آل انڈیا انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنس کے تعاون سے تیار کیا گیا۔ اس آلہ کا نام’’پران وائیو(حیاتی ہوا) رکھا گیا ہے۔

امریکہ میں بھی بھارتی انجینئروں نے ایک اور کم لاگت والے وینٹی لیٹروں کو تیار کیا ہے۔جس کے نتیجے میں امریکہ جیسے عالمی طاقت والے ملک کو نہ صرف کافی استفادہ حاصل ہوا ہے بلکہ کورونا وبا ء سے لڑنے اور اس مہلک بیماری میں مبتلا مریضوں کے علاج و معالجہ میں کافی راحت ہوئی ہیں۔

امریکہ میں مہلک عالمگیری وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں فی الوقت وینٹی لیٹروں کی مانگ بہت حد تک بڑ چکی ہے۔ان کم لاگت والے وینٹی لیٹروں کو ماسچسٹس انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔

امریکہ میں بھارت کے سفیر ترن جیت سنگھ سندھو کا کہنا ہے کہ ان مصنوعات کی بڑے پیمانے پر پیداوار موجودہ صورتحال میں ہزاروں لوگوں کی جانیں بچا سکتی ہے۔یہ ایک’ بیگ والو ریزسٹر‘(ایسا آلہ جس کو بجلی کے کرنٹ برداشت گزرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہو) اور دیگر لوازمات کا استعمال کرتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کی قیمت صرف400سے500امریکی ڈالر کے درمیان ہوگی۔ یہ آلہ ، جو پلاسٹک کے تیلی کی طرح ہے ، ڈاکٹروں اور ہنگامی پیشہ ور افراد کو اپنے ہاتھ سے دبانے اور مشکل اور ہنگامی حالات میں مریض کے پھیپھڑوں میں منہ سے ہوا پمپ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.