ETV Bharat / bharat

منی پور: لاک ڈاؤن میں توسیع - منی پور میں کورونا وائرس

منی پور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کو 15 دنوں تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Lockdown extended in Manipur
منی پور: لاک ڈاؤن میں توسیع
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 10:48 PM IST

منی پور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کو 15 دنوں کے لیے (ایک جولائی سے 15 جولائی تک)بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

منی پور کے وزیراعلی این بیرین سنگھ نے اتوار کو اعلان کیا۔

مسٹر سنگھ نے وزیراعلی سکریٹریٹ میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایک جولائی سے بین ضلعی بس سروس کو شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ منی پور میں کورونا متأثرین کی مجموعی تعداد 1092 تک پہنچ گئی ہے جس میں سے 660 فعال کیسز ہیں، وہیں اس وبا سے اب تک 436 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.