ETV Bharat / bharat

لاک ڈاون میں نرمی، کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : May 21, 2020, 5:20 PM IST

لاک ڈاون میں چھوٹ ملتے ہی کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ریاست کرناٹک میں ریاستی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں چھوٹ ملتے ہی ایک ہی دن میں ریاست کرناٹک میں 149 مثبت کیس اور 90 لوگوں کا رابطہ مہاراشٹر سے ملا ہے۔

لاک ڈون میں نرمی ، کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

ملک بھر میں کورونا لاک ڈاون میں چھوٹ ملتے ہی مختلف ریاستوں میں پھنسے ہوئے لوگ اپنے اپنے شہرروں کو جانے کے لیے نکل پڑے ہیں جس کے سبب کرناٹک میں ایک ہی دن میں 149 مثبت کیس سامنے آئے ہیں۔

کرناٹک میں اب لاک ڈاون میں چھوٹ دینے کے دوسرے دن بھی 67 افراد کورونا سے متاثر ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔ اس کے 67 نئے معاملات کے ساتھ ریاست کرناٹک میں کل کورونا متاثرین کی تعداد 1462 تک پہنچ گئی ہے۔ ہاسن میں سب سے زائد 21 معاملات کا انکشاف ہوا ہے۔

ممبئی سے آنے والوں کے ذریعے ہی متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہونے کی بات بتائی گئی ہے۔

محکمہ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعداد کے مطابق ہاسن 21، بیدر 10، منڈیا 8، گلبرگہ 7، اڈپی 6، بنگلور، رائیچور اور ٹمکور میں چار چار، دکشن کنڑا، اترکنڑا اور یادگیری میں ایک ایک معاملہ کا انکشاف ہوا ہے۔

ریاست کر ناٹک میں کورونا سے 41 افراد کی موت ہوئی ہے. 556 افراد صحت یاب ہوے ہیں. 864 معاملات ہیں۔ ان. معاملات سے متعلق متاثر ین مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ممبی اور چینائی سمیت مختلف ریاستوں کا سفر کر نے والوں سے ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد میں روزانہ اضافہ ہوتاجارہا ہے۔

گذشتہ ایک ہی دن میں 149 نئے معاملات انکشاف ہواہے. جملہ. متاثرین کی تعداد 1395 ہوئی تھی. آج 67 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی تعداد 1462 کو پہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.