ETV Bharat / bharat

گجرات میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

گجرات الیکشن کمیشن نے ریاست میں 6 میٹروپولیٹن بلدیات، 81 بلدیات، 31 ضلعی پنچایتوں اور 231 تعلقہ پنچایتوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان کیا۔

گجرات میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان
گجرات میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 11:34 AM IST

ریاستی الیکشن کمیشن کے ذریعہ جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق 6 میٹرو پولیٹن بلدیات میں 21 فروری کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 23 فروری کو ہوگی۔

دیگر میں ووٹنگ 28 فروری کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 2 مارچ کو ہوگی۔

واضح رہے کہ یہ پولنگ پارٹی بنیادوں پر ہوتی ہے اور ان انتخابات میں حکمران بی جے پی اور اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے مابین مقابلہ ہوگا۔

فی الحال تمام چھ میٹروپولیٹن کونسلیں بی جے پی کے پاس ہیں۔ ریاست میں کل آٹھ بلدیات ہیں۔ اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ہونے والے ان بلدیاتی انتخابات کی خصوصی سیاسی اہمیت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.