ETV Bharat / bharat

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ختم، جانیئے مکمل تفصیلات - نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن (ترمیمی) بل 2019

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 2019 جو 18 نومبر 2019 کو شروع ہوا تھا، 13 دسمبر 2019 کو ختم ہوگیا۔ اس اجلاس میں 26 دن کے عرصے میں 20 نشستیں ہوئیں۔

Learn full details Winter session of Parliament
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس ختم، جانیئے مکمل تفصیلات
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 8:44 AM IST

سرمائی اجلاس کے دوران لوک سبھا میں 18 بل پیش کیے گئے، جن میں 14 بل منظور کیے گئے، جبکہ راجیہ سبھا میں 15 بلوں کو منظوری دی گئی اور یہ پارلیمنٹ سے منظورہ کردہ قانون بن گئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق لوک سبھا کی کارکردگی تقریباً 116 فیصد رہی، جبکہ راجیہ سبھا کی کارکردگی تقریباً 100فیصد درج کی گئی۔

اجلاس کے دوران 20-2019ء کے لیے زر کے مطالبات کی پہلی قسط پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس سے متعلق اخراجات کے بلوں کو دونوں ایوانوں میں منظوری دی گئی۔

صدر جمہوریہ کے ذریعہ جاری کردہ دو آرڈیننس:
(i) الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی ( پیداوری، درآمد، برآمد، فروخت، تقسیم کاری، اسٹوریج اور اشتہار)، آرڈیننس 2019
(ii) ٹیکس قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2019

ان دو بلوں کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کے بعد بحث کے منظوری دے دی گئی۔

اس کےعلاوہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے جن بلوں کو منظوری دی، ان میں کچھ اہم بل مندرجہ ذیل ہیں:

سماجی انصاف اور اصلاحات: پارلیمنٹ کے اس اجلاس میں مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ سے متعلق بل 2019 کو منظوری دی گئی۔ جو مخنث افراد کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہے۔

الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی کا بل منظور کیاگیا، جس کا مقصد ای-سگریٹ کو بنانے، درآمد کرنے، برآمد کرنے،فروخت ، تقسیم کاری وغیرہ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جو انتہائی نقصان دہ ہے۔

شہریت (ترمیمی) بل 2019 کو بھی منظوری دی گئی ہے۔ جس کے تحت افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان سے ہجرت کرنے والے ہندوؤں، سکھوں، بودھ، جین، پارسیوں اور عیسائیوں کو شہریت دی جائے گی۔ یہ بل ان ممالک سے آنے والے افراد کوبھارت میں باوقار زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرے گا۔

ہتھیاروں کا قانون (ترمیمی) بل 2019 غیر قانونی ہتھیاریوں کی روک تھام میں مؤثر کردار ادا کرے گا۔

انتظامیہ کے سیکٹر میں اصلاحات کے لیے قومی دارالحکومت خطہ دہلی میں غیر قانونی کالونیوں کو منظور کئے جانے سے متعلق قومی دارالحکومت خطہ دہلی(غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کے املاک کے حق کو تسلیم کرنے سے متعلق) بل 2019 کو بھی منظوری دی گئی ہے۔

اقتصادی شعبے میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2019 کو منظوری دی گئی جو ملک میں تازہ سرمایہ کاری کی ہمت افزائی کرے گا اور ملک میں روزگار میں اضافہ کرے گا۔

17ویں لوک سبھا کے دوسرے اجلاس اور راجیہ سبھا کے 250 ویں اجلاس (سرمائی اجلاس 2019) کے دوران قانون سازیہ کے کاموں کی تفصیل:

I- لوک سبھا میں پیش کیے گئے بلز:

  • الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی بل 2019
  • ٹیکس قوانین(ترمیمی)بل 2019
  • بین الاقوامی مالی خدمات سینٹر اتھارٹی بل 2019
  • بحری جہازوں کی مرمت سے متعلق بل 2019
  • خصوصی تحفظای گروپ(ایس پی جی)ترمیمی بل 2019
  • قومی دارالحکومت خطہ دہلی (غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کے املاک کے حق کو تسلیم کرنے سے متعلق) بل 2019
  • دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو(مرکز کے زیر انتظام خطوں کا انضمام) بل 2019
  • صنعتی تعلقات کوڈ بل 2019
  • ہتھیاروں سے متعلق (ترمیمی) بل 2019
  • ایپروپریئشن (نمبر-3) بل 2019
  • آئینی (126ویں ترمیم) بل 2019
  • شہریت (ترمیمی) بل 2019
  • انسداد بحری قذاقی بل 2019
  • مرکزی سنسکر ت یونیورسٹی بل 2019
  • ذاتی اعدادو شمار کے تحفظ کا بل2019
  • کوڈ آن سوشل سیکورٹی 2019
  • والدین اور بزرگ شہریوں کی دیکھ بھال اور بہبود سے متعلق (ترمیمی) بل 2019
  • دیوالیہ پن اور دیوالیہ ہونے سے متعلق کوڈ (دوسری ترمیم) بل 2019

II-لوک سبھا سے منظور کئے گئے بلز

چٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2019
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن (ترمیمی) بل 2019
الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی (تیاری، پیداوری، درآمد، برآمد، ٹرانسپورٹ، فروخت، تقسیم کاری،اسٹوریج اور اشتہار) بل 2019
خصوصی تحفظای گروپ (ایس پی جی)ترمیمی بل 2019
دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو(مرکز کے زیر انتظام خطوں کا انضمام)بل 2019
قومی دارالحکومت خطہ دہلی(غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کے املاک کے حق کو تسلیم کرنے سے متعلق) بل 2019
ٹیکس قوانین(ترمیمی)بل 2019
بحری جہازوں کی مرمت سے متعلق بل 2019ء
ایپروپریئشن(نمبر-3)بل 2019
ہتھیاروں سے متعلق (ترمیمی)بل 2019
شہریت(ترمیمی)بل 2019
آئینی (126ویں ترمیم) بل 2019
بین الاقوامی مالی خدمات سینٹر اتھارٹی بل 2019
مرکزی سنسکر ت یونیورسٹی بل 2019

III- راجیہ سبھا میں منظور کئے گئے بلز

  1. جلیانوالا باغ قومی یادگار(ترمیمی) بل 2019
  2. مخنث افراد (حقوق کا تحفظ) بل 2019
  3. چٹ فنڈ (ترمیمی)بل 2019
  4. الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی(پیداور، درآمد، برآمد، ٹرانسپورٹ، فروخت، تقسیم کاری،اسٹوریج اور اشتہار) بل 2019
  5. خصوصی تحفظاطی گروپ (ایس پی جی) ترمیمی بل 2019
  6. دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو(مرکز کے زیر انتظام خطوں کا انضمام) بل 2019
  7. قومی دارالحکومت خطہ دہلی(غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کے املاک کے حق کو تسلیم کرنے سے متعلق) بل 2019
  8. ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2019
  9. بحری جہازوں کی مرمت سے متعلق بل 2019
  10. ہتھیاروں سے متعلق (ترمیمی) بل 2019
  11. شہریت (ترمیمی) بل 2019
  12. آئینی (126ویں ترمیم) بل 2019
  13. آئینی (درج فہرست قبائل) آرڈر(دوسری ترمیم) بل 2019
  14. بین الاقوامی مالی خدمات سینٹر اتھارٹی بل 2019
  15. ایپروپریئشن (نمبر-3)بل 2019

IV-دونوں ایوانوں سے منظور کئے گئے بلز

  • جلیانوالا باغ قومی یادگار(ترمیمی) بل 2019
  • مخنث افراد (حقوق کا تحفظ) بل 2019
  • چٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2019
  • نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن (ترمیمی) بل 2019
  • الیکٹرونک سگریٹ پر پابندی بل 2019
  • خصوصی تحفظاطی گروپ (ایس پی جی) ترمیمی بل 2019
  • دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو(مرکز کے زیر انتظام خطوں کا انضمام)بل 2019
  • قومی دارالحکومت خطہ دہلی(غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والوں کے املاک کے حق کو تسلیم کرنے سے متعلق) بل 2019
  • ٹیکس قوانین (ترمیمی) بل 2019

V-جن بلوں کو واپس لیاگیا:

  1. انڈین میڈیکل کاؤنسل (ترمیمی) بل 1987
  2. قومی کمیشن برائے انسانی وسائل برائے صحت بل 2011
  3. انڈین میڈیکل کاؤنسل (ترمیمی) بل 2013
  4. بین الاقوامی مالی خدمات سینٹر اتھارٹی بل 2019

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.