ETV Bharat / bharat

اٹل بہاری واچپئی کو صدر، وزیر اعظم سمیت کئی اعلیٰ رہنماؤں کا خراج تحسین - اٹل بہاری واجپئی کی برسی

مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیدا ہوئے واجپئی وزیر اعظم بننے والے بی جے پی سے پہلے رہنما تھے۔ انہوں نے تین بار وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔

اٹل بہاری واچپئی کو وزیر اعظم سمیت کئی اعلیٰ رہنماؤں کا خراج تحسین

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 8:03 AM IST

Updated : Aug 16, 2020, 9:28 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی، صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کے روز سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی دوسری برسی کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا۔

اٹل بہاری واچپئی کو صدر، وزیر اعظم سمیت کئی اعلیٰ رہنماؤں کا خراج تحسین

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو کے ساتھ ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے اٹل بہاری واجپئی کی دوسری برسی کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ 'اٹل جی کو آپ کی پنیاتتھی پر خراج تحسین پیش ہے۔ بھارت کی ترقی کے لئے ان کی شاندار خدمات اور کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔'

امت شاہ نے ہندی میں ٹویٹر پر اٹل بہاری واجپئی کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے لکھا کہ 'بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپئی جی حب الوطنی اور بھارتی ثقافت کی آواز تھے۔ وہ ایک سرشار سیاست دان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ہنر مند آرگنائزر تھے جس نے فاؤنڈیشن میں اہم کردار ادا کیا اور بی جے پی کی ترقی اور لاکھوں کارکنوں کو ملک کی خدمت کے لیے تحریک ملی۔'

اٹل بہاری واچپئی کو وزیر اعظم سمیت کئی اعلیٰ رہنماؤں کا خراج تحسین
اٹل بہاری واچپئی کو وزیر اعظم سمیت کئی اعلیٰ رہنماؤں کا خراج تحسین

وہیں نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'میں اپنے دور کے عظیم اسپیکر 'اجتشاترو'، قوم پرست شاعر، ہنر مند منتظم اور سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔'

واضح رہے کہ 25 دسمبر 1924 کو مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیدا ہوئے واجپئی وزیر اعظم بننے والے بی جے پی سے پہلے رہنما تھے۔ انہوں نے تین بار وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں۔

Last Updated : Aug 16, 2020, 9:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.